بنیادی مقاصد

آج کے اس جدید دور میں بڑی تعداد میں لوگ انٹرنیٹ سے پیسہ کما رہے ہیں۔ اگرچہ کوئٹہ انڈکس ایک کاروباری منصوبہ ہے لیکن ہم ایسے کاروبار جس میں کسی دوسرے شخص یا ادارے کو نقصان نہ پہنچے اور ایک پر امن اور صاف و شفاف ماحول میں کیا جائے کو زیادہ ترجیح دیں گے۔ انٹرنیٹ کی دنیا موجود بے شمار ویب سائٹ موجود ہیں جس کی مدد لوگ لاکھوں روپے کمارہے ہیں۔ ہمارا بنیادی مقصد بھی پیسہ کمانا ہی ہے لیکن پیسہ کمانے کے لیے جو کاروبار شروع کیا جاتا ہےان کے پیچھے بھی مقاصد ہوتے ہیں۔ ہمارے اس منصوبے کے مقاصد درج ذیل ہیں۔


  • سماجی مسائل کو اجاگر کرنے سے متعلق خبریں، مضامین، بلاگز، سماجی و سیاسی شخصیات کے انٹرویوز، خصوصی رپورٹیں اور فیچرز کی اشاعت۔
  • نوجوانوں کو ڈیجیٹل ، سوشل اور سیٹزن میڈیا کے تربیتی موقعے فراہم کرنا۔
  • سوشل کے مثبت اور بامقصد استعمال کی طرف لوگوں کو راغب کرنے کی کوشش کرنا۔
  • تحقیقی اور غیرجابندارانہ رپورٹنگ کو فروغ دینا۔
  • روزمرہ کی خبریں کی اشاعت کے ساتھ تعلیم اور صحت سے متعلق مسائل کو اجاگر نے توجہ مرکوز کرنا۔
  • کوئٹہ سے متعلق معلومات کے علاوہ سیاسی ، سماجی، قبائلی اور دیگر اہم شخصایت کے پروفائل کی اشاعت ۔
  • الیکٹرانک میڈیا کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ویب سائٹ اور یوٹیوب کے ذریعے ویڈیو رپورٹوں کی اشاعت۔
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں