ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے
خصوصی افراد کے سماجی تنظیم ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام بوائے سکائوٹس میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کا مقصد عام لوگوں اور خصوصی افراد کے درمیان معاشرتی تفریق کا خاتمہ کرنا تھا۔ اس موقع پر شرکاء کے درمیان عام افراداور خصوصی افراد کے ذمہ داریوں سے متعلق سرگرمیاں کرائی گئی تاکہ معاشرتی طور ان دونوں کے درمیاں تفریق کو ختم کیا جاسکے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ہر وہ کام معاشرے میں عام اور تندرست لوگ کرسکتے ہیں وہ خصوصی افراد بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے میں پائی جانیوالی تفریق کو ختم کیا جاسکے۔ عام طور پر لوگوں کی ذہن بنی ہے اور خصوصی افراد کو عام زندگی کے کاموں میں حصہ نہیں دے تھے ۔ تقریب میں مختلف مکابت فکر کے لوگوں کی شرکت کیں ۔

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر سماجی کارکن نصیر شاہ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر صحافی میر بہرام بلوچ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر صحافی میر بہرام بلوچ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دینکوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام محمد وطن پال)
کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر ہوسٹ کے سربراہ کرامت اللہ خان شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر سماجی کارکن شمائلہ اسماعیل شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر سماجی کارکن نعمان حبیب شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

کوئٹہ، ہوسٹ اور ینگ سوشل ریفارمرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر سماجی کارکن سید بلال شاہ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔ (فوٹو: دین محمد وطن پال)

تبصرہ

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔