کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ خصوصی رپورٹس

تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی پہلے نمبر پر

دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال
جنوری 9, 2018
میں خصوصی رپورٹس
0
تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی پہلے نمبر پر
4
شریک کیا گیا

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے

بلوچستان اسمبلی میں حکومتوں کا وقت سے پہلے خاتمہ ایک روایت بن چکا ہے۔ اگر چہ پاکستان میں دوسری بار اسمبلیاں اپنی مدت پوری کررہی ہےلیکن بلوچستان میں کسی بھی قائد ایوان یا حکومت کو اب تک مدت پوری کرنے کا سہرہ سجانے نہیں دیا گیا۔ بلوچستان کے تیسرے وزیراعلیٰ نےعدم اعتماد تحریک کے باعث استعفیٰ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو جمع کردیا۔ جسے فوری طور پر منظور کردیا گیا۔ جبکہ وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے کے بعد صوبائی کابینہ کو تحلیل کردیا گیا ہے اور مشیئر بھی مستعفی ہوچکے ہیں.

 

 

بلوچستان میں وزیراعلیٰ کو اس وقت سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا جب حکومت کے چند مہینے رہ چکے ہیں۔ عدم اعتماد تحریک کسی اتحادی جماعت کی جانب سے نہیں بلکہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی جانب سے جمع کی گئی۔ جس پر شروع میں صرف 14 اراکین نے دستخط کئے تھے۔ جس کے بعد دونوں جانب جوڑ تھوڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے پہلے اپوزیشن لیڈ مولونا واسع نے میڈیا سے بات چیت میں واضح کیا کہ انہیں 40 سے زائد اراکین کی حمایت حاصل ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ اتحادی جماعتوں کے مزید اراکین بھی اس تحریک کا حصہ بنیں گے۔

 

کوئٹہ، 24 دسمبر 2015 کو نواب ثناء اللہ زہری بطور وزیراعلیٰ بلوچستان پہلے اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر قلمندان سوپنے والے سابو وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بھی موجود ہیں۔ (فائل فوٹو)

اگر چہ پاکستان میں تیسری بار اسمبلیاں اپنی مدت پوری کررہی ہے لیکن جمہوری جماعتوں کی جانب سے اسے دوسری جمہوری اسمبلیاں کہا جارہا ہے۔ بدقسمی سے اب تک وجود آنیوالی اسمبلیوں میں نہ تو وفاق میں کوئی قائد ایوان اپنی مدت تک رہ سکے اور نہ ہی بلوچستان میں کوئی قائد ایوان اپنی مدت پوری کرسکے۔ سابقہ ادوار میں کسی سیاسی کشیدگی کے باعث 58-2Bکی روشنی میں صدر اپنے اختیارات کے ذریعے اسمبلیاں توڑ دیتا تھا یا پھرکسی آمریت کے آنے سے اسمبلیوں کو تحلیل کیا جاتا تھا۔

 
 
بلوچستان اسمبلی کی 45سالہ پارلیمانی تاریخ میں صرف ایک وزیراعلیٰ جام محمدیوسف (مرحوم ) نے آئینی مدت پوری کی ۔ جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ(ق) سے تھا۔ جام محمدیوسف (مرحوم )نے اپنی آئینی مدت پوری کرلی ہے جس نے 4سال 11ماہ اور18دن حکومت کی ۔  تاہم جمہوری حلقوں کی جانب سے اس دور کے اسمبلی کو جمہوری اور عوام کیجانب سے منتخب اسمبلی تسلیم نہیں کیا جارہا کیوں کہ وہ اسمبلی ایک آمریت کی نگرانی میں وجود میں آئی تھی۔
 

 

بلوچستان کا وجود بحیثیت صوبہ 1970 ء میں ون یونٹ کے ٹوٹ جانے کے بعد آیا ۔ 1972 میں پہلی صوبائی اسمبلی تشکیل دی گئی ۔ اس وقت سے لے کر آج تک تین بار وزرائے اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جاچکی ہے۔عدم اعتماد کےتحریک کا سامنا کرنیوالے وزراء اعلیٰ میں میر تاج محمد جمالی، سردار اختر جان مینگل اور حالیہ وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری شامل ہیں۔ اس پہلے دونوں وزراء بھی تحریک عدم اعتماد کے بعد فوری طور پر مستعفی ہوگئے تھے۔

Post Views: 777
پچھلا رپورٹ

نواب ثناء اللہ زہری نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اگلا رپورٹ

زینب کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائیں۔ سول سوسائٹی بلوچستان

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

خصوصی رپورٹس

عورتوں کی شرکت کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے، وومن لیڈرز گروپ

دین محمد وطن پال
اکتوبر 26, 2021
سینیٹ انتخاب، بیشتر سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کے درخواستوں کے مسترد ہونے کا امکان
خصوصی رپورٹس

جام کمال کے حق میں گئے تو 63A کی کاروائی کریں گے، ظہور بلیدی

دین محمد وطن پال
اکتوبر 23, 2021
بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے
خصوصی رپورٹس

بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے

دین محمد وطن پال
دسمبر 12, 2020
کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان
خصوصی رپورٹس

کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

دین محمد وطن پال
دسمبر 4, 2020
اگلا رپورٹ
زینب کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائیں۔ سول سوسائٹی بلوچستان

زینب کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائیں۔ سول سوسائٹی بلوچستان

جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

تعلیم یافتہ خواتین معاشرے کو مسائل سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے، فاطمہ ننگیالo

تعلیم یافتہ خواتین معاشرے کو مسائل سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے، فاطمہ ننگیالo

اراکین اسمبلی فلورکراسنگ نہیں، اسمبلی مدت کے بعد شامل ہوں گے. پیپلز پارٹی بلوچستان

اراکین اسمبلی فلورکراسنگ نہیں، اسمبلی مدت کے بعد شامل ہوں گے. پیپلز پارٹی بلوچستان

بلوچستان یوتھ اینی شیٹیو کے تحت ہنہ جھیل صفائی مہم مکمل

بلوچستان یوتھ اینی شیٹیو کے تحت ہنہ جھیل صفائی مہم مکمل

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
 

Loading Comments...