کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
    بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے

    کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

    بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ

    وفاقی محکموں میں بھرتی ہونیوالے ملازمین کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی کو فراہم کریں ، عثمان کاکڑ

    کوئٹہ، رضاکاروں نے دیواروں کو شعوری شعاروں سے رنگ دیئے۔

    کورونا وائرس؛ لاک ڈاون اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئی۔

  • انٹرویوز
    نمایا خدمات سر انجام دینوالوں کو بلوچستان پرسنالیٹی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

    مینا بلوچ نےحکومت بلوچستان کی تعاون اور اپنے مدد آپ کے تحت 500 مستحق گھرانوں میں ان کی دہلیز پر ان کی مدد کی ۔

    کوئٹہ: فلمسٹار پاکیزہ خان پاکستان چھوڑ کر چلی گئی

    بلوچستان کی باشعور خواتین 25 جولائی کو انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرینہ خٹک

    خواتین کا عالمی دن: بلوچستان کی باصلاحیت خاتون اور پہلی سولین فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور سے ملاقات

    جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

  • ملٹی میڈیا
    سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

    امین الدین خان بازئی ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب بلوچستان تعینات

    کینسر ہسپتال کی تعمیر عوامی خدمت کاتاریخی اقدام ہیں۔بشری رند

    پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

    محکمہ صنعت و حرفت میں خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا سلسلہ جاری

    بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟

  • اہم ترین
    • All
    • انسانی حقوق
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • نواجوان
    بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

    کرونا کیخلاف جنگ؛ کوئٹہ کی بلقیس شکور نے (آئی ایم دی چینج)ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

    قانون سازی سے زیادہ قانون پر عملدرآمد کا ہونا لازمی ہے، جذبہ فورم

    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • ویڈیوز
      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      عالمی سیاست سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔ سعد وقاص

      کوئٹہ میں‌خواتین عملے پر مشتمل پہلے ریسٹورنٹ کا قیام

    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
    سول مارشل لا

    سول مارشل لا

    رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں

    کرونا۔۔۔افسانے سے حقیقت میں بدل رہا ھے ۔۔۔؟؟؟؟

    عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

    وائٹ کالر لوگ

    وائٹ کالر لوگ

    چوتھا پارلیمانی سال: بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی سست روی کا شکار رہی

    حکومتوں کی تشکیل کے بعدمتبادل سیاسی شعور اور ترقیاتی وژن کا احیاء

    بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر

    پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
No Result
View All Result

Home خصوصی رپورٹس

نوجوانوں کو ایک ذمہ دار شہری بنانے میں قلمکاروں کی تخلیقات اہم کردار ادا کرتے ہیں

شاد پندرانی by شاد پندرانی
فروری 17, 2018
in خصوصی رپورٹس
0
نوجوانوں کو ایک ذمہ دار شہری بنانے میں قلمکاروں کی تخلیقات اہم کردار ادا کرتے ہیں
7
SHARES

جعفرآباد: شاد پندرانی سے

اس حقیقت سے کبھی انکار ممکن نہیں کہ ہمارے معاشرے میں جب بے حسی کی کیفیت پیدا ہو جائے تو وہاں ہمارے ادباء وشعراءاکرام کا تخلیق حسن اہم کردار اد کرتا ہےاور بغیر کسی لالچ و مفادکے اس معاشرے پر اثر انداز ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے اپنی تمامتر علمی,ادبی صلاحیتوں کو مثبت اندازیں بروئے کار لاک اندھیرے میں روشنی کا سبب بنتا ہے.ادب انسانیت کے دکھ درد کو محسوس کرنے اسے اپنے دل میں سمیٹنے کا نام ہے مگر یہ فیض ہر دل کو نصیب نہیں ہوتاکہ وہ انسان کے دردوغم اور احساس کو اپنےدل میں بساکرمعاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں میں جکڑےمظلوم لوگوں کی اجیرن زندگی کیلیئے بہتری کا کوئی اقدام اٹھائیں.

خصوصانوجونوں میں علم وادب کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کرنےوانہیں قلم وکتاب سے شوق لگن وجنون دے کر نشہ,جوا,آوارہ گردی,چوری ڈکیتی اوردہشت گردی جیسےخطرناک کاموں سے دور کرکےانہیں ایک ذمہ دار شہری بنانے میں قلمکاروں کی تخلیقات اہم کردار ادا کرتے ہیں. نوجوانوں کو تخلیقی راہ پر گامزن کرنے کے لیئےپاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہروں میں علمی وادبی تنظیمیں جدوجہد کر رہی ہیں بلوچستان کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع ضلع جعفرآباد تاریخی,ذرخیزاوراہم خطہ ہےجہاں مختلف اقوام آباد ہونے کی وجہ سےیہ مختلف زبانوں کا مرکز بھی ہےجس میں براہوئی,بلوچی,سندھی اورسرائیکی کے علاوہ دیگر زبانیں بھی یہاں بولی جاتی ہیں.

یہ ضلع کاشتکاری کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہےجہاں سے سالانہ کئی ٹن چاول اور گندم کاشت کی ہوتی ہےجو اعلی اور بہترین اقسام کے ہونے کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہیں. جعفرآباد کے مقامی علمی وادبی ذوق رکھنے والے اہل علم نےاسکی قدرومنزلت کو پاکستان بھر میں منفرد مقام پر پہنچایا ہےادبی رونقوں کو بحال رکھنے کے لیئےفکروعمل کا سلسلہ آج تک جاری وساری ہے.اس ضلع کی ادبی روائتوں کو برقرار اورنوجوان نسل کو علم وادب کی طرف راغب کرنے کےلیئے ضلع جعفرآبادکے ہیڈکوآرٹرڈیرہ اللہ یار میں تشنگان علم وادب نے ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام پاکستان بھر کے قلمکاروں,صحافیوں,سماجی کارکنوں اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں انہیں آل پاکستان ساگرایوارڈ 2018سے نوازا گیااس ادبی تقریب کےنظامت کے فرائض درس وتدریس سے منسلک شعلہ بیان محمد ابراہیم منگریو نے ادا کیئے.

صدارت جعفرآبادکے معروف ادبی شخصیت ممتاز دانشورپروفیسرمحمد ایوب منصور نے کی مہمان خاص ADCجعفرآبادمحمد یعقوب بنگلزئی اور اعزازی مہمان پروفیسر ڈاکٹر محترمہزینت ثناءبلوچ تھیں. تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکی سعادت ہو نہار طالب علم محمد عزیر نے حاصل کی اور محمد اویس لاشاری نے گلہائے عقیدت بحضوراکرمّ صہ پیش کیا.تعارفی کلمات ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم آزادنے اداکرتے ہوئے شرکاء کو بتایاکہ ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان ایک ادبی اور فلاحی تنظیم ہے جس کا مقصد نوجوان لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے جامع اقدامات,انکے لیئے تربیتی اورادبی محافل کا اہتمام اور نوجوان نسل کو علم ادب کی اہمیت و افادیت کےمتعلق آگاہی دینا ہےاور آج کی تقریب بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے.

اس کے علاوہ دیگر مقررین نے بھی اپنی علمی,ادبی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہو ئے تقریب کو مزید جلا بخشی جن میں نصیرآباد ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ)ڈیرہ مراد جمالی کے چیئرمین عادل ابڑو,معروف افسانہ نگار سلیم اختر,نوجوان ادیب مصنف محمد رفیق مغیری اور سینیئر صحافی ڈیرہ اللہ یار پریس کلب کے صدرلعل محمد شاہین نے اس تقریب کو جعفرآباد کی تاریخ میں اس نوعیت کا پہلا ادبی تقریب قرار دیا اور اس اقدام پر ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کے تمام عہدیداران و ممبران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے تقریبات نوجوانوں کے شاندار مستقبل کی نوید ہیں.اس تقریب میں نصیرآباد ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ) ڈیرہ مراد جمالی کے چیئرمین عادل ابڑو نے ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کے تمام عہدیداروں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نصیرآباد ادبی ایوارڈ سےنوازا جن میں محمداسلم آزاد,ساحل ابڑو,سلیم اخترشمس مہجور,گلزار وفا,ڈاکٹر رسول بخش, شاد پندرانی,ایم اے شکیل اور نور محمد نور شامل ہیں.

تقریب میں معروف شاعرپروفیسرمنظور وفا,شمس مہجور,عاشق بلوچ,شمس ندیم اوربقاءمحمدبقاءنے اپنے اپنے خوبصورت کلام سے گرمایااور خوب دادسمیٹی.ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے محمداسلم آزادنے پروفیسرڈاکٹرزینت ثناء بلوچ اوروائس چیئرمین ساحل ابڑو نے ADCمحمد یعقوب کوایوارڈسے نوازا.مہمان خاصADC محمد یعقوب بنگلزئی نے اوراعزازی مہمان پروفیسرڈاکٹرزینت ثناء بلوچ نے ملک بھر سے تشریف لائے ہوئے قلمکاروں, سماجی کارکنوں,اورصحافیوں کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو ساگر ایوارڈ 2018سے نوازا.اپنے خطاب میں مہمان خاص ADCمحمد یعقوب بنگلزئی نے کہا کہ استحقام پاکستان اور سلامتی کے لیئے نوجوان نسل کو علم و ادب جیسے ہنر سے آراستہ کرنا ضروری ہے

پاکستان کا ہر نوجوان با کمال صلاحیتوں کا مالک ہے اس لیئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تحقیق کے کو فروغ دیں تاکہ نوجوان نسل بہترین آبیاری ہو سکے.اعزازی مہمان پروفیسر ڈاکٹر زینت ثناء بلوچ نے تمام منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور انکی یہ جستجو اور لگن ایک دن ضرور رنگ لائیگا.اختتامی کلمات ملی ادبی فاؤنڈیشن پاکستان کے فننانس سیکریٹری اہم اے شکیل نے اد کیئے.تقریب کے اختتام پر حاضرین میں ظہرانے اورچائے کا اہتتمام کیا گیا.

Post Views: 410
Previous Post

بلوچستان یوتھ اینی شیٹیو کے تحت ہنہ جھیل صفائی مہم مکمل

Next Post

کوئٹہ کیلئے صوبائی بجٹ کا کل 7 فیصد تعلیم کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ سلام خان / رزاق بلوچ

شاد پندرانی

شاد پندرانی

دیگر اہم خبریں

بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے
خصوصی رپورٹس

دسمبر 12, 2020
کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان
خصوصی رپورٹس

کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

دسمبر 4, 2020
بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ
خصوصی رپورٹس

بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ

نومبر 21, 2020
Next Post
کوئٹہ کیلئے صوبائی بجٹ کا کل 7 فیصد تعلیم کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ سلام خان / رزاق بلوچ

کوئٹہ کیلئے صوبائی بجٹ کا کل 7 فیصد تعلیم کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ سلام خان / رزاق بلوچ

وزیراعلیٰ بلوچستان کا 13 سالہ طیبہ کے قتل کا نوٹس، سیاسی و سماجی حلقوں کی مذمت

طیبہ کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائے، سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

Notice: Undefined index: header_filter_text in /home/awaztime/public_html/qta/wp-content/themes/jnews/class/Widget/Normal/WidgetNormalAbstract.php on line 239

Instagram

    Please install/update and activate JNews Instagram plugin.
No Result
View All Result
کوئٹہ انڈکس

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc.

Follow us on social media:

Recent News

  • بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز
  • سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ
  • سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

No Result
View All Result
  • Home
  • News

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں