کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
    بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے

    کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

    بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ

    وفاقی محکموں میں بھرتی ہونیوالے ملازمین کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی کو فراہم کریں ، عثمان کاکڑ

    کوئٹہ، رضاکاروں نے دیواروں کو شعوری شعاروں سے رنگ دیئے۔

    کورونا وائرس؛ لاک ڈاون اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئی۔

  • انٹرویوز
    نمایا خدمات سر انجام دینوالوں کو بلوچستان پرسنالیٹی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

    مینا بلوچ نےحکومت بلوچستان کی تعاون اور اپنے مدد آپ کے تحت 500 مستحق گھرانوں میں ان کی دہلیز پر ان کی مدد کی ۔

    کوئٹہ: فلمسٹار پاکیزہ خان پاکستان چھوڑ کر چلی گئی

    بلوچستان کی باشعور خواتین 25 جولائی کو انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرینہ خٹک

    خواتین کا عالمی دن: بلوچستان کی باصلاحیت خاتون اور پہلی سولین فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور سے ملاقات

    جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

  • ملٹی میڈیا
    سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

    امین الدین خان بازئی ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب بلوچستان تعینات

    کینسر ہسپتال کی تعمیر عوامی خدمت کاتاریخی اقدام ہیں۔بشری رند

    پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

    محکمہ صنعت و حرفت میں خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا سلسلہ جاری

    بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟

  • اہم ترین
    • All
    • انسانی حقوق
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • نواجوان
    بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

    کرونا کیخلاف جنگ؛ کوئٹہ کی بلقیس شکور نے (آئی ایم دی چینج)ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

    قانون سازی سے زیادہ قانون پر عملدرآمد کا ہونا لازمی ہے، جذبہ فورم

    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • ویڈیوز
      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      عالمی سیاست سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔ سعد وقاص

      کوئٹہ میں‌خواتین عملے پر مشتمل پہلے ریسٹورنٹ کا قیام

    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
    سول مارشل لا

    سول مارشل لا

    رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں

    کرونا۔۔۔افسانے سے حقیقت میں بدل رہا ھے ۔۔۔؟؟؟؟

    عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

    وائٹ کالر لوگ

    وائٹ کالر لوگ

    چوتھا پارلیمانی سال: بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی سست روی کا شکار رہی

    حکومتوں کی تشکیل کے بعدمتبادل سیاسی شعور اور ترقیاتی وژن کا احیاء

    بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر

    پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
No Result
View All Result

Home خصوصی رپورٹس

کمیونٹی براڈ کاسٹ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یاسمین لہڑی

دین محمد وطن پال by دین محمد وطن پال
نومبر 7, 2020
in خصوصی رپورٹس, نواجوان
0
کمیونٹی براڈ کاسٹ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یاسمین لہڑی

کوئٹہ، یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو سے متعلق رضاکاروں کے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء۔ (تصویر: زمافوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

5
SHARES

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے
اس جدید دورمیں بھی لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔ دور دراز علاقوں کے لوگ کمسپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا کو سماجی مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تاکہ شرح خواندگی اور دیگر حل طلب مسائل کو حل کرنے میں مدد دیا جاسکے۔ آج کل کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ کمیونٹی فوکس ریڈیو ایک مثبت اقدام ہے اس ٹول کو مثبت استعمال میں لایا جائے تاکہ لوگوں تک درست معلومات کی رسائی ممکن ہو۔ نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے اس پروگرام کا کردار انتہائی اہم ہے۔ حقوق کے ساتھ ساتھ ذمہ داریوں کے نبھانے کا درس دیا جائے۔

کوئٹہ، رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو سے متعلق رضاکاروں کے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہی ہے۔ (تصویر: زمافوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو کے رضاکاروں کے ورکشاپ سے رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی، ریڈیو پاکستان کے سٹیشن ڈائریکٹر سہیل خٹک، سینئر پروڈیوسر توصیف احمد، نظامت بہبود و نسواں کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر مس امبرین، یو این وومن کی ریحانہ خلجی اوریو این والنٹئر کے طلعت جہاںنے خطاب کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ کمیونٹی فوکس ریڈیو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کمیونٹی کے لوگ رضاکارانہ طور پر قائم کرتے ہیں۔ جس کا عملہ رضاکارانہ طور پر خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ جس کا مقصد علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنا، مشکلات اور مسائل سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا ، کمیونٹی کی ثقافت اور رسم و رواج کو فروغ دینا، کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کے انٹرویوز نشر کرنااور علاقے کے ترقیاتی منصوبو کی اہمیت و افادیت کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ پروگرام اقوام متحدہ کے دو ذیلی تنظمیں یو این وومن اور یو این والنٹئر دونوں ملکر اس پروگرام کو چلا رہے ہیں۔

کوئٹہ، ریڈیو پاکستان کے سٹیشن ڈائریکٹر سہیل خٹک یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو سے متعلق رضاکاروں کے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہی ہے۔ (تصویر: زمافوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

ورکشاپ سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عام لوگوں میں آگاہی کا فقدان اور شرح خواندگی کی کمی ہے۔ بنیادی مسائل کے حل کیلئےتمام تر بروئے کار وسائل کو استعمال کرتے ہوئے حکمت عملی تیار کرنا ہوگا۔ ایک دوسرے کی بات کو سمجھتے ہوئے بنائی گئی حکمت عملی پر عملدر آمد کرنا ہوگا۔ ون وے کمیونیکیشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ لوگوں کی بات کو سننا ہوگا اور ان کے رائے کا احترام کرنا ہوگا۔ جن رضا کاروں کو تربیت دی گئی ان کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کے بنیادی مسائل کی نشاندہی کرے۔ اس پروگرام کو صوبے کی سطح تک لے جاکر وسیع کیا جائے۔ مقامی زبانوں میں پروگراموں کو ترتیب دیا جائے۔ دوسرے مسائل کے ساتھ ساتھ وومن ٹریفکنگ کی طرف بھی توجہ دی جائے۔ بلوچستان میں زچگی کے دوران مائوں کی اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ معاشرے کی بہتری کی جدوجہد میں خواتین مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ جدوجہد کررہی ہے۔

کوئٹہ، یو این وومن کی ریحانہ خلجی یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو سے متعلق رضاکاروں کے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہی ہے۔ (تصویر: زمافوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

مقررین کا کہنا تھا کہ جدید میڈیا کے بعد ریڈیوں کا رجحان کم ہوگیا ہے اسے جدید خطوط پر استوار کرنا چاہیے تاکہ لوگوں میں اس کا رجحان دوبارہ بڑھ جائے۔ دور دراز علاقوں میں ریڈیو سنتا جاتا ہے۔ نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے اس پروگرام کا کردار انتہائی اہم ہے۔ خود اعتمادی کے فقدان اور شعور کی کمی کے باعث نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے۔ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے ایسے پروگراموں کا انعقاد انہتائی ضروری ہے تاکہ معاشرے میں مثبت سوچ کو پروان چڑھانے میں مدد کیا جاسکے۔ جو معاشرے کو مسائل سے نکالنے میں مدد ثابت ہوسکتا ہے۔ نوجوان سیکھی گئی مہارتیں دوسرے لوگوںکو سیکھائیں تاکہ یہ سلسہ ایک زنجیر کی شکل اختیار کرے۔ نوجوانوں حقوق کے ساتھ ساتھ ذمہ داریوں کے نبھانے کا درس دیا جائے۔

کوئٹہ، یو این والنٹئر کے طلعت جہاں یو این وومن اور یو این والنٹئر کے زیر اہتمام کمیونٹی فوکس ریڈیو سے متعلق رضاکاروں کے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہی ہے۔ (تصویر: زمافوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے سماجی مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہمارے اولین ترجیحات میں ہے۔ ‘کمیونٹی براڈ کاسٹ کی چھوٹے اور کم ترقیافتہ ممالک میں کامیابی سے نشریات چل رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کوئٹہ سٹیشن کمیونٹی براڈ کاسٹ کا آغاز کر چکا ہے۔اسے مستقبل میں جاری رکھنے اور اسے مزید وسعت دینے کے حوالے سے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اس براڈ کاسٹ کو اے ایم میڈیم پر چلایا جارہا ہے ۔ اجازت مل گئی تو اسے ایف ایم میڈیم پر چلانے کیلئے بھر پور تعائون کریں گے۔ ریڈیو پاکستان ہر پروگرام معیار کے مطابق چلاتا ہے۔ کمیونٹی فوکس ریڈیو کے پروگرام کے حوالے سے شرکاء کیجانب سے اس پروگرام کو صوبے بھر تک وسیع کرنے، اسے اے ایم کے ساتھ ساتھ ایف ایم ریڈیو میڈیم پر بھی نشریات شروع اور سوشل میڈیا کو بھی اس پروگرام کا حصہ بنانے کے حوالے سے تجاویز دی گئی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر سے مزید سرگرم رضاکاروں کو اس پروگرام میں شامل کیا جائے تاکہ پورے صوبے کے مسائل پر بات چیت کی جائے اور اس کو اجاگر کیا جائے۔

Post Views: 596
Previous Post

قلمکار اپنے تخیلاتی حسن کے ذریعے معاشرے میں امن ومحبت کی فضاکو قائم کریں ، ڈاکٹر محمد یاسربازئی

Next Post

شہرت نہیں بلکہ انسانی خدمت انسان کو اعلیٰ مقام دلاتی ہے ، ڈاکٹر عمران/ایوب خلجی

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے
خصوصی رپورٹس

دسمبر 12, 2020
کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان
خصوصی رپورٹس

کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

دسمبر 4, 2020
بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ
خصوصی رپورٹس

بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ

نومبر 21, 2020
Next Post
شہرت نہیں بلکہ انسانی خدمت انسان کو اعلیٰ مقام دلاتی ہے ، ڈاکٹر عمران/ایوب خلجی

شہرت نہیں بلکہ انسانی خدمت انسان کو اعلیٰ مقام دلاتی ہے ، ڈاکٹر عمران/ایوب خلجی

بلوچستان کی بیٹی اور پاکستان کی پہلی سویلین فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور

سیاسی و سماجی کارکن نوشین پطرس

سیاسی و سماجی کارکن نوشین پطرس

Notice: Undefined index: header_filter_text in /home/awaztime/public_html/qta/wp-content/themes/jnews/class/Widget/Normal/WidgetNormalAbstract.php on line 239

Instagram

    Please install/update and activate JNews Instagram plugin.
No Result
View All Result
کوئٹہ انڈکس

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc.

Follow us on social media:

Recent News

  • بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز
  • سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ
  • سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

No Result
View All Result
  • Home
  • News

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں