کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ ملٹی میڈیا

حکومت اس بجٹ کو کاغذات کا پلندہ نہ بنائے:سینیٹر سراج الحق

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
دسمبر 27, 2017
میں ملٹی میڈیا
0
حکومت اس بجٹ کو کاغذات کا پلندہ نہ بنائے:سینیٹر سراج الحق
2
شریک کیا گیا

لاہور(خبر رساں ادارے)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کو گزشتہ بجٹ کی طرح کاغذات کا ایک پلندہ نہ بنائے، گزشتہ کئی سالوں میں حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، آج بھی عام آدمی مہنگائی، بیروزگاری، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ جیسے سنگین مسائل کا شکارہے، عوام فاقوں سے مررہے ہیں، غربت کے باعث اپنے بچوں کو جان سے مارکر خود بھی موت کو گلے لگا لیتے ہیں،بجٹ سازی میں حکومت صرف آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی ڈکٹیشن پر چلتی ہے اور انہی کی پالیسیوں کو جاری رکھا جاتا ہے ، ناقص حکومتی منصوبہ بندی کی وجہ سے زندگی کے کسی طبقہ کو بھی براہ راست کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ عوام بجٹ کو ڈرون حملہ سمجھتے ہوئے اس سے بچنے کی دعائیں کرتے ہیں، 40فیصد سے زائد عوام خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ حکمران ٹولے کے اللے تللے ختم ہونے میں نہیں آتے ۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت 26 مئی کو اپنا پانچواں اور آخری بجٹ پیش کررہی ہے،اب تک کی اطلاعات کے مطابق آئندہ سال کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کی گئی ہے، روزمرہ استعمال کی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی وجہ سے ان اشیاء کی خریداری عوام کے بس سے باہر ہوجائے گی۔ موجودہ بجٹ میں حکومت نے 51 ارب کے اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 187 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکٹھا کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ  ملک کے نامور معاشی ماہرین نے بھی مہنگائی میں اضافے اور محصولات میں کمی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سارے کا سارا بوجھ عوام پر ڈال کر مراعات یافتہ طبقے کو ریلیف دینے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پہیہ الٹا گھومتا ہے ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوتی ہے اور یہاں اضافہ کردیاجاتا ہے،تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اجناس کی قیمتیں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ حکومت بتائے کہ اُس نے نوجوانوں کو روز گار اور کسانوں کو ریلیف دینے کے حوالے سے کیا منصوبہ بندی کی ہے؟۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ  پاکستان کو مسلسل تیسرے سال برآمدات میں کی کا سامنا ہے، جو حکومتی کامیابیوں کا راگ الاپنے والوں کے لیے سوچنے کا مقام ہے، حکومت اب تک سی پیک منصوبے سے بھی ٹھیک فائدہ نہیں اُٹھاسکی، ایسے حالات میں حکومت دن رات قرضے لینے میں مصروف ہے۔ عوام کو معیشت کے سیاسی اعداد و شمار بتائے جاتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ اگر حکومت چاہتی ہے کہ محصولات میں اضافہ ہو تو اُسے حکومتی اخراجات میں کمی کرنا ہوگی۔
روپے کی قدر میں عدم استحکام کے باعث نئی صنعتوں میں سرمایہ کاری نہیں ہورہی، جو معیشت کے غیر مستحکم ہونے کا واضح سبب ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے بھی حکومت کی معاشی کارکردگی سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اندرونی قرضوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ بجٹ 2017-18 کے حوالے سے اب تک کی تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری اور نجی ملازمین کو خاطر خواہ ریلیف دینے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات تجویز نہیں کیے ہیں، اور نہ ہی اس حوالے سے پالیسی میں کسی واضح تبدیلی کا اشارہ دیا ہے۔

Post Views: 437
پچھلا رپورٹ

شمالی وزیرستان ، پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کے2 دہشت گرد

اگلا رپورٹ

کوئٹہ سے تین غیر ملکیوں کو اغواءکرلیا گیا

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ
ملٹی میڈیا

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

نیوز ایڈیٹر
مئی 28, 2022
عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات
ملٹی میڈیا

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

نیوز ایڈیٹر
مئی 26, 2022
اگلا رپورٹ
کوئٹہ سے تین غیر ملکیوں کو اغواءکرلیا گیا

کوئٹہ سے تین غیر ملکیوں کو اغواءکرلیا گیا

نمک کے کم استعمال سے بلند فشار خون جیسے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

نمک کے کم استعمال سے بلند فشار خون جیسے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

نمک کے کم استعمال سے بلند فشار خون جیسے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

بلند فشار خون کے عالمی کے سیمینار کی تصاویری جھلکیاں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد خان کے اغواء کی کوشش کی مذمت

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد خان کے اغواء کی کوشش کی مذمت

پہلی بجٹ ٹریکٹر موبائل ایپلیکشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پہلی بجٹ ٹریکٹر موبائل ایپلیکشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس کے پارے میں بحث post

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں