کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین

تجارتی معاہدے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے خواہاں ہے، ایرانی قونصل جنرل

مطیع اللہ کاکڑ مطیع اللہ کاکڑ
ستمبر 14, 2018
میں اہم ترین
0
تجارتی معاہدے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے خواہاں ہے، ایرانی قونصل جنرل
4
شریک کیا گیا

کوئٹہ:
کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا محمدرفیعی نے 1200کلومیٹر پر مزید 2لیگل کراسنگ پوائنٹس بنانے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران پاکستان کو مزید 1000میگاواٹ بجلی دینے کو بھی تیار ہے کیونکہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی ،اسلامی ،ثقافتی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں ،پاک ایران کے درمیان تجارتی معاہدے سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا۔کوئٹہ میں ایس پی ڈی ایف کے زیراہتمام یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں سیکنڈایرانی قونصل جنرل امیر حسین شاکری،رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ ،ممتاز قانون دان ملک محمدسلیم علی زئی ،پروفیسر نسیم اچکزئی ،ودود جمال بڑیچ، نوابزادہ ہارون رئیسانی ودیگر بھی موجود تھے۔

ایرانی قونصل جنرل آغا محمدرفیعی کاکہناتھاکہ ایران اور پاکستان کے درمیان مثالی ،اسلامی ،ثقافتی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں بلکہ دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ بھی دیاہے ،یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کومبارکباد پیش کرتے ہیں ،ایران اور پاکستان کی عوام،حکمرانوں اور عسکری قیادت کے درمیان اچھے تعلقات ہیں بلکہ تجارتی تعلقات بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہے ہیں ۔

دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ سال دوطرفہ تجارتی حجم کو 5ارب ڈالرتک لے جانے کے عزم کااظہار کیاتھا اس کیلئے دونوں ممالک کی جانب سے کوششیں وقت کی اہم ضرورت ہے تجارت کے فروغ کیلئے بینکنگ نظام بنانے اور ریلوے ٹریکس کی حالت زار کو بہتر بناناہے از حد ضروری ہے ،دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافے سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کی صنعت وتجارت سے وابستہ افراد اور عوام کو ہوگا انہوں نے کہاکہ چاہ بہادر اور گوادر کی بندرگاہوں کو ملانے سے نہ صرف دونوں ہمسایہ برادراسلامی ممالک کو فائدہ ملے گا بلکہ یہ خطے کی معاشی تقدیر بھی بدلنے کیلئے کافی ہوگا ۔

 ہم تجارتی معاہدے میں حائل رکاوٹوں کو بھی دور کرنے کے خواہاں ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے کہ طویل سرحد پر دونوں ممالک کے درمیان 2مزید کراسنگ پوائنٹس بھی بنائے جائیں اس سے لیگل کراسنگ اور قانونی تجارت کوفروغ حاصل ہوگا،انہوں نے کہاکہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام بین الاقوامی قوتوں کی سازشوں کی بدولت روکاہواہے ہماری کوشش ہے کہ اس سلسلے میں درپیش رکاوٹیں دور کی جائیں انہوں نے کہاکہ ایران پاکستان کو مزید 1000میگاواٹ بجلی دینے کو بھی تیار ہے ۔

رپورٹ: کوئٹہ انڈکس/ مطیع اللہ کاکڑ

Post Views: 821
پچھلا رپورٹ

یوم دفاع: یوتھ فورم فار کشمیر اور میلینئم مال کیجانب سے شہداء کو خراج تحسین

اگلا رپورٹ

بلوچستان کے حقوق سے متعلق آواز بلند کرنیوالوں کی کمی محسوس کررہے ہیں. ثناء بلوچ

مطیع اللہ کاکڑ

مطیع اللہ کاکڑ

دیگر اہم خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
اگلا رپورٹ
تجارتی معاہدے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے خواہاں ہے، ایرانی قونصل جنرل

بلوچستان کے حقوق سے متعلق آواز بلند کرنیوالوں کی کمی محسوس کررہے ہیں. ثناء بلوچ

بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر

پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے آفیسران واہلکاران قومی خزانے پر بوجھ ہے، صوبائی مشیر لائیواسٹاک حاجی میٹھا خان کاکڑ

گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے آفیسران واہلکاران قومی خزانے پر بوجھ ہے، صوبائی مشیر لائیواسٹاک حاجی میٹھا خان کاکڑ

ناقص پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث لائیو سٹاک زبوں حالی کا شکار ہے، جام کمال؍مٹھا خان کاکڑ

ناقص پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث لائیو سٹاک زبوں حالی کا شکار ہے، جام کمال؍مٹھا خان کاکڑ

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
0

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
0

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
0

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے،۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
0

اسلام آ باد پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
0

زیارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

Recent News

  • حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
  • محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
  • آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں