کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
    بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے

    کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

    بلوچستان میں امن کا سہرہ صوبائی حکومت کے سرجاتا ہے۔ نور محمد دمڑ

    وفاقی محکموں میں بھرتی ہونیوالے ملازمین کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی کو فراہم کریں ، عثمان کاکڑ

    کوئٹہ، رضاکاروں نے دیواروں کو شعوری شعاروں سے رنگ دیئے۔

    کورونا وائرس؛ لاک ڈاون اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئی۔

  • انٹرویوز
    نمایا خدمات سر انجام دینوالوں کو بلوچستان پرسنالیٹی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

    مینا بلوچ نےحکومت بلوچستان کی تعاون اور اپنے مدد آپ کے تحت 500 مستحق گھرانوں میں ان کی دہلیز پر ان کی مدد کی ۔

    کوئٹہ: فلمسٹار پاکیزہ خان پاکستان چھوڑ کر چلی گئی

    بلوچستان کی باشعور خواتین 25 جولائی کو انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرینہ خٹک

    خواتین کا عالمی دن: بلوچستان کی باصلاحیت خاتون اور پہلی سولین فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور سے ملاقات

    جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

  • ملٹی میڈیا
    سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

    امین الدین خان بازئی ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب بلوچستان تعینات

    کینسر ہسپتال کی تعمیر عوامی خدمت کاتاریخی اقدام ہیں۔بشری رند

    پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

    محکمہ صنعت و حرفت میں خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ و انٹرویوز کا سلسلہ جاری

    بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟

  • اہم ترین
    • All
    • انسانی حقوق
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • نواجوان
    کرونا کیخلاف جنگ؛ کوئٹہ کی بلقیس شکور نے (آئی ایم دی چینج)ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

    قانون سازی سے زیادہ قانون پر عملدرآمد کا ہونا لازمی ہے، جذبہ فورم

    پچھلے نو ماہ میں خواتین پر تشدد کے 69 واقعات ریکارڈ 38خواتین اور8مرد قتل

    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • ویڈیوز
      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

      عالمی سیاست سے آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔ سعد وقاص

      کوئٹہ میں‌خواتین عملے پر مشتمل پہلے ریسٹورنٹ کا قیام

    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
    سول مارشل لا

    سول مارشل لا

    رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں

    کرونا۔۔۔افسانے سے حقیقت میں بدل رہا ھے ۔۔۔؟؟؟؟

    عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

    وائٹ کالر لوگ

    وائٹ کالر لوگ

    چوتھا پارلیمانی سال: بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی سست روی کا شکار رہی

    حکومتوں کی تشکیل کے بعدمتبادل سیاسی شعور اور ترقیاتی وژن کا احیاء

    بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر

    پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
No Result
View All Result

Home مضامین

پشتون ثقافت ،تبدیلی، توانائی اور مکالمے کا متلاشی

نیوز ایڈیٹر by نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 15, 2018
in مضامین
0
بہتر پاکستان کیلئے بہتر سوچ اپنانا ہوگا. یوتھ فورم فار کشمیر
21
SHARES

تحریر:عبدالمتین اخونزادہ

برقی پتہ:۔ unreath17@gmail.com
 
انسانی زندگی روز اول سے تعلیم و ہنر، خوشی و راحت، معاشی آسودگی، ذہنی خود نمائی اور ابدیت کے اعلیٰ تصور کا حامل رہی ہیں کلچر و ثقافت اور رسوم و رواج، اسی تنوع و وسعت اور معاشرتی ضروریات پوری کرنے کے لئے ترتیب دئیے گئے ہیں۔ بلاشبہ ثقافت و کلچر، ہزاروں سال سے چلے آرہے ہیں اور ہر قوم کو اپنے روایات و رسوم پر فخر ہوتا ہے۔
آئیے! ہم پشتونوں کے تاریخی و ثقافتی اْمور میں تبدیلی و توانائی کی نئی راہوں پر بحث کرتے ہیں اور ایک مثبت و دیر پا تبدیلی کے لئے نئے مکالمے کی بنیاد رکھتے ہیں۔ پشتون و افغان تاریخی طور پرذہین، تعلیم یافتہ، مہمان نواز اور ہر دور میں مثبت و باوقار کردار ادا کرتے آئے ہیں پشتونوں کی شاندار ماضی اور بھرپور تاریخی کردار پر، وسیع لٹریچر و دلائل موجود ہیں۔
پشتون بحیثیت قوم، اجتماعی طور پر غلامی و جبر قبول کرنے سے نا آشنا رہا ہے۔ مگر تاریخ کی ستم ظریقی دیکھئے کہ حالات کی تبدیلی کا ہم بحیثیت قوم بروقت ادراک نہ کرسکیں۔

٭ جب پہیہ ایجاد ہوا اور دنیا زرعی دور سے صنعتی دور کی طرف منتقل ہوئی
٭ جب بجلی ایجاد ہوئی اور ابلاغ کے ذرائع آنا شروع ہوئے
٭ جب ٹیکنالوجی و انٹرنیٹ ایجاد ہوئی اور اس کا استعمال عام ہوا۔

ان تینوں ادوار کا پشتون بحیثیت قوم بروقت ادراک نہیں کرسکی اور نہ ہی پیش بندی و منصوبہ بندی، اپنے حصے کا اقوام عالم کے تیز رفتار دوڑ میں ٹھیک طریقے سے پیش کرسکیںاس کشمکش اور کمزوری میں بلاشبہ، ہمارا علم و عمل سے نا آشنا قبائلی نظام، مذہب و مذہبی شخصیات و اداروں کا جامد و کمزور کردار اور نئے پن و تبدیلی کو قبول نہ کرنے کی ذہنیت و رویہ کا بڑا بنیادی حصہ رہا ہیں۔
فطری قوانین، الہامی وحی اور مذہب کا کردار، معاشروں میں ہمیشہ مثبت و دیرپا رہا ہے اور اجتماعی ترقی کا زینہ بلند کرنے کا ذریعہ رہا ہے مگر بدقسمتی سے پشتون قوم میں پچھلے ایک ہزارئیے سے مذہبی جمود رہا جو بحیثیت مجموعی مسلمان اْمت کا مسئلہ رہا ہے۔
پشتون دانشوروں و ادیبوں کو لازماً گہرائی سے اس امر کا جائزہ لینا ہوگا کہ آخر پشتونوں و افغانوں کے درمیان اسلام بطور مذہب، جو زندہ کردار ادا کرنے کا حامل ضابطہ حیات و دین فطرت ہے کیونکر جمود و تنازعے کا شکار رہا حالانکہ ہمارے قریبی ہمسایہ و ثیال اقوام ایرانی و ترکیوں نے مذہبی قیادتوں کے ہاں امن و ترقی کا پائیدار سفر شروع کیا ہے۔ پشتونوں کو اس امر کی طرف توجہ دینا ہوگی کہ لمحہ موجود میں اْن کی بقاء رواداری، امن، تعلیم و ٹیکنالوجی اور تبدیل و توانائی قبول کرنے میں ہے۔

ٹیکنالوجی اور ابلاغ کے نئے ذرائع، ہمارے فرسودہ روایات اور سادگی و جہالت پر مشتمل قبائلی نظام اور جامِد مذہبی تصورات کو پارہ پارہ کررہے ہیں اسلئے، آج ہم منصوبہ بندی اور نئے زمانے و حالات کے مطابق ہتھیار و تدابیر کرنے کے بجائے فریاد و ماتم کناں ہیں۔ ہمیں جلد از جلد اس روئیے کو ترک کرکے ہوش و عقل مندی کے ساتھ، نئی دنیا کے آداب و رفتار کو قبول کرنا ہوگا۔
پشتونوں کے درمیان نظریاتی تقسیم، افکار و آراء کا افتراق اور تنازعہ افغانستان، طویل تر مہیب سایوں و پردوں میں چھپ چکا ہے جس کا اب آسانی سے سِرا و معقول راستہ، ہمارے اچھے ادیبوں و دانشوروں کو نظر نہیں آتا جس کی بنیادی وجہ اپنے اپنے خیالات و نظریات پر جم کر لڑنا ہے۔ بنیادی اْصول ہے کہ جھگڑے و تقسیم کے دونوں فریق حق پر نہیں ہوتے اور حقائق کے قریب نہیں ہوتے ہمیشہ مکالمہ، رواداری اور جرگہ، نیا و ہم آہنگ راستہ و سلیقہ تجویز کرتا ہے۔
پشتونوں کا المیہ ہے کہ ہم اب تک مکالمے و جرگے کے روادار نہیں ہوئے ہیں۔ میں کسی ایک فریق کو ملامت اور دوسرے کو شاباش نہیں دے رہا ہوں بلکہ میں بحیثیت مجموعی پشتون ادیبوں و دانشوروں، مرد و خواتین اور نوجوانوں سے خواستگار ہوں کہ آخر دوسروں کے نظریات و افکار پر ہم کب تک باہمی تقسیم در تقسیم اور آویزش کے شکار ہونگے آج وقت ہے کہ ہم اپنے کردار، نظریات، اقدار و رسوم اور اپنے مفلوک الحال و درد زدہ سوسائٹی کا جائزہ لیں اور بے جاء تنقید، الزام تراشیوں، ذہنی عیاشیوں اور بے وقت پیغوروں کے بجائے حقائق اور بدلتی دنیا کے ضروریات کا ادراک کریں۔ تعلیم و تدریس، ٹیکنالوجی اور بدلتے حالات میں معاشی اقدار کا تعین ثقافت و کلچر سے ہم آہنگ ہوں تب قومیں ترقی کرتی ہیں پشتون ثقافت و کلچر، اذکار رفتہ اور جمود کا شکار رہا ہے جس میں نوجوانوں اور بچوں کے حقوق و مسائل، خواتین اور بچیوں کے درد و الم کا ذکر نہیں ہے اور اگر ہے تو پرانے زمانے کے نقشے و آداب کے مطابق ہیں۔
21 ویں صدی کے ٹیکنالوجی کا تقاضا ہے کہ

٭ ہم نئے لٹریچر تخلیق کریں۔
٭ مادری زبان کو تعلیم و ہنر کا ذریعہ بنائے۔
٭ ٹیکنالوجی کے استعمال کو فتویٰ بازی اور ڈنڈے سے نہ روکیں۔ بلکہ اس کے مثبت و توانا استعمال اور Tools کو رائے عامہ کی تبدیلی و ترقی کا ذریعہ بنائے۔

نظریاتی تقسیم و خلیج کو بڑھانے، اشتعال کا ذریعہ بنانے اور دہشت گردی کے بجائے رواداری، نرمی اور آبرو مندانہ طریقے سے مکالمے کا ذریعہ بنائے اور اپنے طویل و عزت مندانہ تاریخ سے مثبت روایات اور برداشت و تحمل کو اْدھار لے کر عصر حاضر کی ضروریات و توانائی کے حصول کے لئے مکالمے و جرگے کا آغاز کریں تاکہ ہم قتل و غارت گری، بے عزتی و بربادی، بھوک و جہالت اور فرسودہ خیالات و غلامانہ نظریات سے آزاد ہو کر، علم و ہنر اور ٹیکنالوجی و عزت کی طرف قدم اْٹھا سکیں۔
پشتون دانشوروں، ادیبوں، علماء کرام قائدین و قبائلی مشران اور کابل و کوئٹہ میں حکومتی منصب داروں کی ذمہ داری ہیں کہ وہ حالات کے جبر اور تبدیلی کی لہر کو سمجھیں اور بدلتی دنیا میں اپنے ذوق و نظریات پر غور کریں۔ آج رسوم و رواج میں خواتین کے نئے حقوق کا تعین کرنا ہوگا۔ مذہبی اقدار اور تقدیر و ایمان کا صوفیت و قبائلی ذہنیت سے تشریح قابل قبول نہیں۔ مادیت اور ضروریات زندگی، سورج کے کِرنوں کی طرح اٹل حقیقت ہیں اور ابدیت، آخرت اور وحی کے بغیر، مغرب کی چکا چوند اور مادی ترقی عبث ہیں اس لئے توازن کے ساتھ کائنات کی فطرت اور انسانی ساخت و تقویم کے لئے بنائے گئے ازلی و فطری قوانین کی روشنی میں، لمحہ موجود کے وسائل و ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے، اپنے کلچر و ثقافت اور اقدار و تہذیب کے نئے پیمانے و زاویے بنانے ہونگے۔ یہ آج کے تیز رفتار زندگی کا زندہ سوال ہے اسے نظر انداز کرنے سے تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔

Post Views: 876
Previous Post

بلوچستان کے حقوق سے متعلق آواز بلند کرنیوالوں کی کمی محسوس کررہے ہیں. ثناء بلوچ

Next Post

پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

سول مارشل لا
مضامین

سول مارشل لا

اکتوبر 15, 2020
رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں
مضامین

کرونا۔۔۔افسانے سے حقیقت میں بدل رہا ھے ۔۔۔؟؟؟؟

جون 20, 2020
عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما
مضامین

عبد الرحیم مندوخیل ایک تاریخ ساز قومی رہنما

جون 20, 2020
Next Post
پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، ایرانی سفیر

گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے آفیسران واہلکاران قومی خزانے پر بوجھ ہے، صوبائی مشیر لائیواسٹاک حاجی میٹھا خان کاکڑ

ناقص پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث لائیو سٹاک زبوں حالی کا شکار ہے، جام کمال؍مٹھا خان کاکڑ

Notice: Undefined index: header_filter_text in /home/awaztime/public_html/qta/wp-content/themes/jnews/class/Widget/Normal/WidgetNormalAbstract.php on line 239

Instagram

    Please install/update and activate JNews Instagram plugin.
No Result
View All Result
کوئٹہ انڈکس

We bring you the best Premium WordPress Themes that perfect for news, magazine, personal blog, etc.

Follow us on social media:

Recent News

  • سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ
  • سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان
  • بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، بابر اقبال صدر منتخب

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

No Result
View All Result
  • Home
  • News

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں