بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

کوئٹہ:

کچلاک کلی کتیر کے رہائشی عطاء اللہ نے دل کی بیماری کی بیماری مبتلا اپنے کمسن بچے کی علاج کیلئے مخیئر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔ عطاء اللہ کے کمسن زاہد بچے کے دل کے وال بند ہے جس کے آپریشن پر پانچ لاکھ تک خرچ آرہا ہے جبکہ وہ غریب کی وجہ سے ان کا علاج نہیں کراسکتے


ڈاکٹروں کے مطابق زاہد کا علاج کوئٹہ میں ممکن نہیں ہے جبکہ علاج پر آنیوالا خرچ غریب والدین کےبس سے باہر ہے۔ جس کی وجہ سے زاہد زندگی اور موت کی کشمش میں زندگی بسر کررہے ہیں۔ زاہد کے والد عطاء اللہ کباڑی کا دکان چلا رہے ہیں جس سے وہ اپنے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں۔

 

تبصرہ