کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ ملٹی میڈیا

بلوچستان میں خصوصی افراد کو ٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سیمینار

دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال
نومبر 7, 2020
میں ملٹی میڈیا
0
خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ہوسٹ اور بریکنگ بیریئرز وومن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

کوئٹہ، ہوسٹ اور بریکنگ بیریئرز وومن کے زیر اہتمام سیرینا ہوٹلز کے تعائون سے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار کے دوران وزہراعلیٰ کے مشیئر برائے کھیل اور ثقافت و سیاحت عبدالخالق ہزارہ، سیکرٹری ثقافت و ٹورزم ظفر بلیدی، سیکرٹری بپلک ہیلتھ انجینرنگ عبدالفتح، جنرل منیجر سیرینا ہوٹل، سرینا انوائرمنٹ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کے ایڈورڈ، ہوسٹ کے سربراہ کرامت اللہ خان، بریکنگ بیرئیر وومن کی شازیہ بتول، پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے نصراللہ شاہوانی، ہوپ آرتھو سروسز کے محمد یونس، شمائلہ اچکزئی، فوزیہ لونی اور دیگر سیمینار کے اختتام پر گروپ فوٹو

5
شریک کیا گیا

کوئٹہ:
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر سیرینا کے تعائون سے ہوسٹ اور بریکنگ بیرئیر وومن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےپر ہوسٹ اور بریکنگ بیرئیر وومن کے نمائندوں نے خصوصی افراد کے مسائل پر روشی ڈالتے ہوئے کہا کہآج کے جدید دور میں بھی خصوصی افراد معاشرے دوسرے افراد کے ساتھ برابری کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ ملکی پالیسیوں پر عملدرآمد کا نا ہونا ہمارے مشکلات میں اضافہ کرتا جارہا ہے۔ کوئٹہ شہر میں کروڑوں اور اربوں کی لاگت بلڈنگز تعمیر کئے جاتے ہیں لیکن چند ہزار کے ریمپ اس میں تعمیر نہیں کی جاتی جوکہ افسوسناک عمل ہے۔ خصوصی افراد کیلئے سرکاری سطح پر پیکیج تیار کیا جائے اور اس پر عملدرآمد کرایا جائے۔ خصوصی افراد کو بلوچستان میں ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں بلکل سہولیات دستیاب نہیں ہے۔ ہمیں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے میں بہت مشکلات درپیش ہے ۔ ان کے پاس خصوصی کی سواری کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ نوکریوں کے کوٹے پر عملدرآمد کرایا جائے۔ جبکہ ہاسٹلوں میں طلبہ اور طالبات کیلئے سہولیتیں مہیا کی جائے۔

ہوپ آرتھو سروسز کے محمد یونس نے کہاکہ ملک کے دوسرے صوبوں کی نسبت بلوچستان میں کوئی بھی فیزیکل ری ہیبلیٹیشن سینٹر نہیں ہے جبکہ یہاں میں خصوصی افراد کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آئی سی آر سی کے تعائون سے خصوصی افراد کیلئے 9لاکھ سے زائد ماسٹر لیول اور بی ایس لیول کے کورسز، جبکہ 1لاکھ50ہزار کے سکالرشپ دیئے جاچکے ہیں۔ پولیو سے متاثرہ افراد کیلئے بھی ایک ڈیوائس سسٹم ہے جس کی مدد سے وہ دوسرے عام لوگوں کی طرح اپنے ہی پائوں پر کھڑے ہوسکتے ہیں۔ لیکن شعور اور فنڈز کی کمی کی وجہ سے ہم اس ٹیکنالوجی سے قاصر ہیں۔ جدید آلات کے استعمال کیلئے شعور کا ہونا لازمی ہے۔ سیمینار سے وزیراعلیٰ کے مشیئر برائے کھیل، ثقافت و سیاحت عبدالخالق ہزارہ، سیکرٹری ثقافت وسیاحت ظفر بلیدی، سیکرٹری بپلک ہیلتھ انجینرنگ عبدالفتح، سرینا انوائرمنٹ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کے ایڈورڈ، ہوسٹ کے سربراہ کرامت اللہ خان، بریکنگ بیرئیر وومن کی شازیہ بتول، پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے نصراللہ شاہوانی، شمائلہ اچکزئی اور فوزیہ لونی نے بھی خطاب کیا۔

خبر: کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال

Post Views: 593
پچھلا رپورٹ

سرینا کی کوشش ہے کہ انٹرن شپ میں خصوصی افراد کو زیادہ مواقع فراہم کی جائے، ایڈ ورڈ

اگلا رپورٹ

مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے رضا کاروں کو تربیتی مواقع فراہم کریں گے۔ گورنر بلوچستان

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی
ملٹی میڈیا

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس
ملٹی میڈیا

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
رئیلٹرز ایسوسی ایشن کا حکومتی پالیسیوں پر اظہار تشویش
ملٹی میڈیا

رئیلٹرز ایسوسی ایشن کا حکومتی پالیسیوں پر اظہار تشویش

نیوز ایڈیٹر
دسمبر 13, 2021
اگلا رپورٹ
مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے رضا کاروں کو تربیتی مواقع فراہم کریں گے۔ گورنر بلوچستان

مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے رضا کاروں کو تربیتی مواقع فراہم کریں گے۔ گورنر بلوچستان

مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے رضا کاروں کو تربیتی مواقع فراہم کریں گے۔ گورنر بلوچستان

رضاکاروں کے عالمی کے موقع پر منعقدہ تقریب کی تصاویر

بنیادی حقوق کا نہ دینا انسانی زندگی کے تباہی کے مترادف ہے، سول سوسائٹی

بنیادی حقوق کا نہ دینا انسانی زندگی کے تباہی کے مترادف ہے، سول سوسائٹی

بنیادی حقوق کا نہ دینا انسانی زندگی کے تباہی کے مترادف ہے، سول سوسائٹی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کی تصاویری جھلکیاں

ڈی ایچ اے کوئٹہ کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی، بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال

ڈی ایچ اے کوئٹہ کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی، بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
0

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
0

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
0

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے،۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
0

اسلام آ باد پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
0

زیارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

Recent News

  • حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
  • محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
  • آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں