کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین خواتین

بارہ فروری خواتین کے حقوق کے دفاع کا دن ہے، بریکنگ بیرئیرز وومن

دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال
فروری 13, 2019
میں خواتین
0
بارہ فروری خواتین کے حقوق کے دفاع کا دن ہے، بریکنگ بیرئیرز وومن

کوئٹہ، بریکنگ بیریئر وومن کے زیر اہتمام خواتین کے قومی دن کی مناسبت سے میلینئم مال سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

104
شریک کیا گیا

کوئٹہ:
سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے: 12فروری ان خواتین کے عزم اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کے فروغ اور اپنی حقوق کے حصول کیلئے آمریت کے دور میں جدوجہد کیا اور قربانیاں دیں۔ جس پر حکومت نے نہ صرف لاٹھیاں برسائیں بلکہ انہیں گرفتار بھی کئے۔ جن کی جدوجہد کی بدولت ہی آج پاکستان میں خواتین کے حقوق کی حفاظت، ہرساں کرنے کے خلاف اور انہیں با اختیار بنانے کی کئی قوانین موجود ہے۔ بریکنگ بیرئیرز وومن کی جانب سے خواتین کے قومی دن کے سلسلے میں میلنیئم مال سے کوئٹہ پریس کلب تک ریلی کا انعقاد کیا جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی شرکت کیں۔

کوئٹہ، بریکنگ بیریئر وومن کے زیر اہتمام خواتین کے قومی دن کی مناسبت سے میلینئم مال سے نکالی گئی ریلی گلستان روڈ سے پریس کلب کی طرف جارہی ہے۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

پریس کلب کے سامنے بریکنگ بیریئر وومن کی صدر شازیہ بتول، ہوسٹ کے سربراہ کرامت اللہ خان اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں ہماء فولادی، قمر نساء ایڈووکیٹ، میر بہرام لہڑی اور دیگر نے عاصمہ جہانگیر اور حناء جیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: ان کی جدوجہد کی بدولت آج پاکستان میں خواتین با اختیار ہے اور وہ ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ خصوصی افراد اسی معاشرے کا حصہ ہے ان کے جائز مطالبات حل کرکے انہیں ان کے حقوق دیئے جائیں۔ معاشرے کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو چاہیے ،وہ اجتماعی مسائل پر یک آواز ہوکر جدوجہد کریں۔

کوئٹہ، بریکنگ بیریئر وومن کے زیر اہتمام خواتین کے قومی دن کی مناسبت سے میلینئم مال سے نکالی گئی ریلی گلستان روڈ سے پریس کلب کی طرف جارہی ہے۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

مقررین نے ریلی کے شرکاء سے کہا:خصوصی افراد کے تنظیموں کی جانب سے اس دن کا منانا قابل تحسین اقدام ہے۔ 1983ء میں ضیاء حکومت کے خلاف جمہوریت کے دفاع اور اپنے حقوق کیلئے لاہور میں 250 کے قریب خواتین نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے نہ صرف شیلنگ کی بلکہ ان پر لاٹھی چارج بھی کیا اور 50 کے قریب خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ جس کے بعد 2008ء میں اسی دن کو خواتین کے حقوق کے قومی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ خواتین کو برابری کے حقوق اور انہیں جائیداد میں حقدار قرار دیا جائے۔ جبری اور کم عمر شادی جیسے مسائل کے خاتمے کیلئے حکومت اقدامات اٹھائیں۔

خبر: کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال

Post Views: 600
پچھلا رپورٹ

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع

اگلا رپورٹ

کوئلہ کان میں کام کرنیوالے بچے ہائی رسک پر ہے، حکومت فوری اقدامات اٹھائیں، سول سوسائٹی

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
خواتین؛ تعلیم سے لیکر خودمختاری تک چیلنجز کا سامنا ہے، مدیحہ نثار
خواتین

خواتین؛ تعلیم سے لیکر خودمختاری تک چیلنجز کا سامنا ہے، مدیحہ نثار

نیوز ایڈیٹر
دسمبر 8, 2021
بچوں کی شادی پر پابندی کا بل اسمبلی سے پاس کیا جائے، سیمینار
خواتین

بچوں کی شادی پر پابندی کا بل اسمبلی سے پاس کیا جائے، سیمینار

نیوز ایڈیٹر
دسمبر 9, 2021
اگلا رپورٹ
کوئلہ کان میں کام کرنیوالے بچے ہائی رسک پر ہے، حکومت فوری اقدامات اٹھائیں، سول سوسائٹی

کوئلہ کان میں کام کرنیوالے بچے ہائی رسک پر ہے، حکومت فوری اقدامات اٹھائیں، سول سوسائٹی

ہر کامیاب عورت کے پیچھے مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ شکیلہ نوید دہوار

ہر کامیاب عورت کے پیچھے مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ شکیلہ نوید دہوار

خواتین کو حق جائیداد میں حصہ دار بنانے کا قانون بہت جلد پاس کرایا جائے گا، جام کمال خان

خواتین کو حق جائیداد میں حصہ دار بنانے کا قانون بہت جلد پاس کرایا جائے گا، جام کمال خان

خواتین کو حق جائیداد میں حصہ دار بنانے کا قانون بہت جلد پاس کرایا جائے گا، جام کمال خان

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس کی تصاویری جھلکیاں

یوفون بلوچستان فٹبال کپ: پنجگور ایف سی اور جلاوان ایف سی خضدار کی سپر8 مرحلے میں رسائی

یوفون بلوچستان فٹبال کپ: پنجگور ایف سی اور جلاوان ایف سی خضدار کی سپر8 مرحلے میں رسائی

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
0

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
0

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
0

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے،۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
0

اسلام آ باد پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
0

زیارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

Recent News

  • حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
  • محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
  • آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
 
Loading Comments...