کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ کھیل کھلاڑی

بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، بابر اقبال صدر منتخب

پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر فیڈریشن جبکہ شیر محمد ترین اولمپک اور منصور خان درانی سپورٹس بورڈ بطور آبزرور انتخابات میں شریک ہوئے۔

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
دسمبر 19, 2020
میں کھیل کھلاڑی
0
بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے  انتخابات مکمل، بابر اقبال صدر منتخب
13
شریک کیا گیا

کوئٹہ:

بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے  آئندہ چار سال کیلئے بابر اقبال صدر، جعفر خان چیئرمین، آغا محمد مینگل، غلام علی و اعظم سرپرہ نائب صدور کے طور پر منتخب ہوگئے۔  جبکہ نادیہ کاظم کا لیڈی نائب صدر، شاہ محمد شان کا ایسوسی ایٹ سیکرٹری، شاہدہ کا لیڈی ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور عین الدین کا بطور خزانچی انتخاب کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کے لیے انتخابات کامیابی سے مکمل ہوگئے، جس میں جعفر خان بطور چیئرمین، بابر اقبال صدر، آغا محمد مینگل، غلام علی و اعظم سرپرہ نائب صدور، نادیہ کاظم لیڈی وائس پریزیڈنٹ، شاہ محمد شان ایسوسی ایٹ سیکریٹری، شاہدہ لیڈی ایسوسی ایٹ سیکریٹری، عین الدین خزانچی منتخب ہوئے، ایگزیکٹو ممبران میں عبدالرازق، ناصر خان، ظفر سیال، شیر خان، محمد علی، سید کاظم، شمس الزمان، نور اللہ، نازگل، زمان خان اور ثناء اللہ شامل ہیں، فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر، شیر محمد ترین بلوچستان اولمپک اور منصور خان درانی سپورٹس بورڈ بطور آبزرور انتخابات میں شریک ہوئے۔

ہاؤس نے آئندہ چار سال کامیاب انتخابات اور منتخب نمائندوں کو مبارکباد پیش کی

Post Views: 540
رپورٹر: سپورٹس رپورٹر
ذرائع: کوئٹہ انڈکس/ بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن
پچھلا رپورٹ

بین السانی اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کیلئے سیاحتی مقامات کا فروغ ناگزیر ہے

اگلا رپورٹ

سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان
کھیل کھلاڑی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

نیوز ایڈیٹر
فروری 2, 2022
ڈبلیو بی ہیمانی نے کرکٹ ہیروز کے نامو ں پر فیومز کا برانڈ لا نچ کر دیا
کھیل کھلاڑی

ڈبلیو بی ہیمانی نے کرکٹ ہیروز کے نامو ں پر فیومز کا برانڈ لا نچ کر دیا

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
ڈبلیو بی اے ایلیمینٹر اور ڈبلیو بی سی باکسر محمد وسیم نے جیت لیا
کھیل کھلاڑی

ڈبلیو بی اے ایلیمینٹر اور ڈبلیو بی سی باکسر محمد وسیم نے جیت لیا

نیوز ایڈیٹر
نومبر 27, 2021
سعیدہ فدا نے انٹریونیورسٹی وشو چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل کھلاڑی

سعیدہ فدا نے انٹریونیورسٹی وشو چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

نیوز ایڈیٹر
نومبر 25, 2021
اگلا رپورٹ
سنیٹ انتخابات:  اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

سنیٹ انتخابات: اپوزیشن تیاری بھی کررہے ہیں اور استعفے بھی دے رہے ہیں، شانیہ خان

سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ

سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ

بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی صدارت میں ای بی کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی صدارت میں ای بی کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

مئی 8 سے لاک ڈاون نہیں کاروبار ہوگا۔ انجمن تاجران

مئی 8 سے لاک ڈاون نہیں کاروبار ہوگا۔ انجمن تاجران

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں