کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ صحت

پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیرو ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

پولیو کے عالمی دن کے موقع پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا پیغام

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 25, 2021
میں صحت
0
پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیرو ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
1
شریک کیا گیا

کوئٹہ؛
پولیو ورکرز ہر طرح کے سخت حالات اور موسم کی سختیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لئے کوشاں رہتے ہیں ، مختلف اوقات میں پولیو ورکرز کو شہید کیا گیا ہے جس سے ان میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اس کے باوجود پولیو کے خاتمے کے قومی کاز کے لئے پولیو ورکر پوری تندہی اور محنت سے کام کررہے ہیں، پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیرو ہیں  جن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ پولیو ویکسین سے متعلق  منفی پروپیگنڈے کے باعث خواتین پولیو ورکرز کو مختلف طریقوں سے پریشان اور  تنگ کرنے کی بھی رپورٹس سامنے آئی ہیں جو بلوچستان جیسے قبائلی صوبے کی شایان شان نہیں ہے، پولیو کا خاتمہ میڈیا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ سماجی فریضہ ہے ، پولیو ویکسین سے متعلق بغیر کسی تصدیق کے پروپیگنڈے سے پورے معاشرے پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں. بدقسمتی سے دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں اس وقت پولیو وائرس موجود ہے  بلوچستان کے 4اضلاع میں پولیو وائرس اسٹور ہے جہاں خطرات موجود ہیں.

ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا مزید کہنا تھا کہ پوری دنیا نے اس بیماری پر قابو پالیا ہے مگر بدقسمتی سے دنیا بھر میں صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے جس کا واحد حل بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانا ہے. پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت انسداد پولیو مہم چلائی جائے تو پولیو وائرس کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔ پولیو کا خاتمہ ہم سب کی سماجی ذمہ داریوں میں شامل ہے.

Post Views: 256
رپورٹر: ویب ڈیسک
ذرائع: کوئٹہ انڈکس
پچھلا رپورٹ

بلوچستان میں مینٹل ہیلتھ بڑا مسئلہ ہے. یوتھ پالیسی ورکشاپ

اگلا رپورٹ

بی اے پی وکلاء کا ظہور بلیدی اور منظور کاکڑ پر اعتماد کا اظہار

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
صحت و صفائی ،بہترین شجر کاری اور ماحول دوستی قابل ستائش ہے،ڈاکٹر پلیتھا ماہیپالا
صحت

صحت و صفائی ،بہترین شجر کاری اور ماحول دوستی قابل ستائش ہے،ڈاکٹر پلیتھا ماہیپالا

نیوز ایڈیٹر
مئی 28, 2022
کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ  کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی
صحت

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

نیوز ایڈیٹر
فروری 4, 2022
اگلا رپورٹ
بی اے پی وکلاء کا ظہور بلیدی اور منظور کاکڑ پر اعتماد کا اظہار

بی اے پی وکلاء کا ظہور بلیدی اور منظور کاکڑ پر اعتماد کا اظہار

آج رات تک وزیراعلی استعفی دے سکتا ہے. بابر موسی خیل

آج رات تک وزیراعلی استعفی دے سکتا ہے. بابر موسی خیل

وزیراعلیٰ بلوچستان کا  13 سالہ طیبہ کے قتل کا نوٹس، سیاسی و سماجی حلقوں کی مذمت

نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق

نومبر 2 کو شہر بھر میں لوکل بسوں کا ہڑتال ہوگا

نومبر 2 کو شہر بھر میں لوکل بسوں کا ہڑتال ہوگا

نیشنل پارٹی بلوچ سیاسی بزرگوں کی پیداوار ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

نیشنل پارٹی بلوچ سیاسی بزرگوں کی پیداوار ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں