کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین تعليم

یورپین یونین 1.9بلین یورو ترقیاتی تعاون کی مد میں فراہم کر چکا ہے

کستان کو ڈیجیٹائیلازیشن میں ترقی اور دنیا میں موجود مواقع سے بروقت استفادہ کرنا ہو گا، بیوٹمز میں کانفرنس

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
اکتوبر 26, 2021
میں تعليم
0
یورپین یونین 1.9بلین یورو ترقیاتی تعاون کی مد میں فراہم کر چکا ہے

کوئٹہ، وائس چانسلر بیوٹمز انجینئر احمد فاروق بازئی پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر اندرو لاکا مینارا کو بیوٹمز میں بین الاقوامی کانفرنس (کمپیوٹنگ، الیکٹرانک اور الیکٹریکل انجینئرنگ)کے دوران شیلڈ پیش کررہے ہیں۔ (تصویر: بیوٹمز/گلزار بلوچ)

77
شریک کیا گیا

کوئٹہ؛
پاکستان اور یورپین یونین کے تعلقات دیرپا اور انتہائی دوستانہ رہے ہیںجووقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں یوپین یونین پاکستان میں ترقیاتی منصوبہ جات کی صورت سیاسی ،اسٹریٹیجک اور معیشت کی بحال سمیت دیگر شعبہ جات میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے 2001سے لیکر اب تک یوپین یونین 1.9بلین یورو پاکستان ترقیاتی تعاون کی مد میں فراہم کر چکا ہے جس دیہائی ترقی سمیت تعلیم اور دیگر شعبہ جات شامل ہیں یورپین یونین پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کی بہتری اور فراہمی پر خصوصی توجہ مختص کیے ہوئے ہے اس امر میں یوپین یونین کی جانب سے پاکستان کے طلباء اور جامعات کے اساتذہ کیلئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے بین الاقوامی جامعات میں خصوصی وظائف دئیے جا رہے ہیں۔

 

کوئٹہ، پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر اندرو لاکا مینارا بیوٹمز میں بین الاقوامی کانفرنس (کمپیوٹنگ، الیکٹرانک اور الیکٹریکل انجینئرنگ)کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہی ہے۔ (تصویر: بیوٹمز/گلزار بلوچ)

ان خیالات کا اظہار پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیرا ندرولاکامینارا نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسزمیںتیسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان کمپیوٹنگ،الیکٹرانک اور الیکڑیکل انجینئرنگ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خاص خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ڈیجیٹائیلازیشن میں ترقی اور دنیا میں موجود مواقع سے بروقت استفادہ کرنا ہو گاجس کے لئے یورپین یونین جدت اور ڈیجیٹالائزیشن کے شعبے میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہیںانہوں نے کہا کہ بیوٹمز میں دوسری باردورہ کرنے کا موقع ملا جو کہ انتہائی خوشگوار ہے بیوٹمز انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور دیگر جدید علوم کی فراہمی کو بہترین انداز میں ممکن بنا رہا ہے اس کانفرنس سے بلوچستان کے معاشرتی اور معاشی مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل میں خاطر خواہ مدد مل سکتی ہے۔

کوئٹہ، پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر اندرو لاکا مینارا اور وائس چانسلر بیوٹمز انجینئر احمد فاروق بازئی کے ساتھ بین الاقوامی کانفرنس (کمپیوٹنگ، الیکٹرانک اور الیکٹریکل انجینئرنگ) کے شرکائ کا گروپ فوٹو۔ (تصویر: بیوٹمز/گلزار بلوچ)

تیسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان کمپیوٹنگ،الیکٹرانک اور الیکڑیکل انجینئرنگ میں یورپین یونین کے وفد سمیت دنیا بھر سے ماہرین تعلیم ،محققین اور انجینئرز سمیت سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے وابستہ سینئر عہدہ داران سمیت طلباء اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک کی ۔تیسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان کمپیوٹنگ،الیکٹرانک اور الیکڑیکل انجینئرنگ جو کہ یورپین یونین ، ڈیفینس ہائوسنگ اتھارٹی کوئٹہ ،اقوام متحدہ کا ادارہ برائے ترقی (یو این ڈی پی)،میپل سولر سلوشنز اور بیوٹمز کے اشتراک سے منعقد ہو رہی ہیں۔

 

کانفرنس کے ذریعے سامنے آنے والے تخلیقی و تحقیقی منصوبہ جات اور مکالہ جات مستقبل قریب میں بلوچستان پاکستان اور دنیا بھر میں کمپیوٹنگ،الیکٹرانک اور الیکڑیکل کے شعبہ جات میں تبدیلیاں اور نتائج حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرئینگے ۔ دو روزہ کانفرنس میں مختلف ممالک سے ماہرین تعلیم و محققین اپنے ریسرچ پیپرز اور مضامین پیش کرئینگے ۔ کانفرنس میں دنیا بھر کی صف اول کی جامعات اور اداروں کے ماہر انجینئرز ، محققین،ماہرین تعلیم شرکت کر ئینگے ۔کانفرنس کا بنیادی مقصددنیا بھر کے محققین کو بلوچستان کے متعلق آگاہی اور بلوچستان میں تعلیم و تحقیق کے شعبوں کو تقویت دینا ہے تاکہ جدید علمی و سائنسی تقاضوں اور جدید ایجادات سے بلوچستان اور پاکستان بھرکے اساتذہ اور طلباء کو ہم آہنگ کیا جا سکے جبکہ کانفرنس کی گزارشات اور نتائج عام آدمی کی زندگی میں آسانیاںلانے کیلئے بھی مدد گار ثابت ہونگی۔

Post Views: 452
رپورٹر: پریس ریلیز
ذرائع: بیوٹمز پی آر او
پچھلا رپورٹ

پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا:حنیف حسین

اگلا رپورٹ

ترقی کا سفر علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا. احمد فاروق بازئی

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

تعلیم کا فروغ ،یوایم ٹی اورپی جے آئی ایف میں معاہدوں پر دستخط
تعليم

تعلیم کا فروغ ،یوایم ٹی اورپی جے آئی ایف میں معاہدوں پر دستخط

نیوز ایڈیٹر
مئی 28, 2022
حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
بیوٹمز فیشن اینڈ ٹیکسٹائل ڈیزائن میں بیچلرز کی ڈگری کروا رہا ہے
تعليم

بیوٹمز فیشن اینڈ ٹیکسٹائل ڈیزائن میں بیچلرز کی ڈگری کروا رہا ہے

نیوز ایڈیٹر
مئی 28, 2022
نالج نے پاکستان کی پہلی تعلیمی ڈیوائس متعارف کروا دی
تعليم

نالج نے پاکستان کی پہلی تعلیمی ڈیوائس متعارف کروا دی

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
اگلا رپورٹ
ترقی کا سفر علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا. احمد فاروق بازئی

ترقی کا سفر علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا. احمد فاروق بازئی

پہلی بار یونیورسل فائٹ لیگ کا انعقاد کوئٹہ میں کیا جارہا ہے

پہلی بار یونیورسل فائٹ لیگ کا انعقاد کوئٹہ میں کیا جارہا ہے

جائیداد فروخت کی اورانسانیت کی خدمت کی ، فرح عظیم شاہ

جائیداد فروخت کی اورانسانیت کی خدمت کی ، فرح عظیم شاہ

جائیداد فروخت کی اورانسانیت کی خدمت کی ، فرح عظیم شاہ

ایمان پاکستان کی چیئرپرسن فرح عظیم شاہ کی پریس بریفنگ

Imran khan Hara has a long journey of struggle

Imran khan Hara has a long journey of struggle

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
 

Loading Comments...