کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ اہم ترین انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

جعلی خبرو ں کی اشاعت سے معاشرے میں منفی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، ورکشاپ کے شرکاء کا خطاب

دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
میں انسانی حقوق
0
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

کوئٹہ، ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام جعلی خبروں کی روک تھام اور امن کی بحالی سے متعلق منعقدہ ورکشاپ میں ہاشم موسوی، حمار حیدر آغا، اسماعیل بلوچ ،بجار مری اور سردار جسبیر سنگھ شریک ہیں۔ (تصویر: کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

12
شریک کیا گیا

کوئٹہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور بھائی چارے سے رہنے کا درس دیا ہے۔ مذاہب کے احترام سے بلوچستان کے امن کو دوبارہ بحال کرنا ممکن ہے۔ جعلی خبرو ں کی اشاعت سے معاشرے میں منفی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام فیک نیوز کے روک تھام اور امن کے پیغام کو عام کرنے کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آغا حسن موسوی، حمار حیدر آغا، اسماعیل بلوچ ، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری منظور بلوچ، بجار خان ، رضیہ سلطانہ بلوچ اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی شرکت کیں۔

کوئٹہ، ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام جعلی خبروں کی روک تھام اور امن کی بحالی سے متعلق منعقدہ ورکشاپ میں سول سوسایٹی کے نمائندے شریک ہیں۔ (تصویر: کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ پیکا آرڈیننس سے فیک نیوز کا روک تھام ہوگا نہ کہ اس پر کوئی اثر پڑے گا۔ہماری بدقسمتی ہے کہ یہاں کوئی بھی قانون لایا جاتا ہے انہیں اپنی مفاد کے لیے بنایا جاتا ہے۔ جعلی خبروں کا رجحان معاشرے کے لیے بڑا مسئلہ ہے۔ سوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹس اور جعلی خبروں کی اشاعت اور پھیلائو موثر قانون سازی نہ ہونے کے باعث ہے۔ جعلی خبروں کی آڑ میں لوگوں کی نکل و حرکت اور اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے کی کوشش کے مترادف ہے۔ جعلی خبروں کی روک تھام حکومت کی ذمہ داری ہے ۔

کوئٹہ، ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام جعلی خبروں کی روک تھام اور امن کی بحالی سے متعلق منعقدہ ورکشاپ میں سول سوسایٹی کے نمائندے شریک ہیں۔ (تصویر: کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)

موقع پر مقررین نے ورکشاپ کے شرکاء کو بتایا کہ معاشرے کی تقسیم در تقسیم کے باعث امن و امان کے قیام میں مشکلات درپیش ہے۔ اسلام نے برابری اور رواداری کا درس دیا ہے۔ محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے۔ امن کے قیام کے لیے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رواداری اور بھائی چارے سے پیش آنا ہوگا۔ بلوچستان میں آباد تمام اقوام اور قبائل کوآپس کو ایک دوسرے کے ساتھ روابط بڑھانے چاہیے تاکہ آپس کی دوریاں ختم کی جاسکے۔ سوشل میڈیا پر غلط او ر جعلی خبروں کی پھیلائو سے پیشہ ور صحافیوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ جوکہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ بغیر تصدیق کے خبریں پھلاتے ہیں۔ جس سے اکثر اوقات نہ صرف خوف کا فضاء پیدا ہوتا ہے بلکہ معاشرے کو ایک منفی پیغام بھی دیا جاتا ہے۔ ہمارے ذمہ داری ہے کہ تصدیق کے بغیر کسی خبر کو آگے نہ پھیلائے۔

Post Views: 150
رپورٹر: دین محمد وطن پال
ذرائع: کوئٹہ انڈکس
پچھلا رپورٹ

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

اگلا رپورٹ

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال

دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے ایڈمنسٹریٹر ہے ۔ وہ دس سالوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے اس دوران انہوں نے روزنامہ دنیا، روزنامہ عوام، بلوچستان نیوز اور روزنامہ قدرت کے علاوہ کئی نامور روزناموں کے ساتھ اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کوئٹہ مرکز میں پشتو ڈیسک پر خدمات سر انجام دی ہیں۔

دیگر اہم خبریں

شہداء 16 دسمبر ہمارے دلوں میں اب بھی زندہ ہے
انسانی حقوق

شہداء 16 دسمبر ہمارے دلوں میں اب بھی زندہ ہے

دین محمد وطن پال
فروری 5, 2022
خصوصی افراد کی صلاحیتوں میں کوئی کمی نہیں ہے، یو این ڈی پی
انسانی حقوق

خصوصی افراد کی صلاحیتوں میں کوئی کمی نہیں ہے، یو این ڈی پی

دین محمد وطن پال
دسمبر 11, 2021
بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ
انسانی حقوق

بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

نیوز ایڈیٹر
دسمبر 6, 2020
انسانی حقوق

معلومات تک رسائی کے قانون کا نفاذ ناگزیر ہے، ایڈ بلوچستان

نیوز ایڈیٹر
ستمبر 4, 2020
اگلا رپورٹ
حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
تعليم

حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد

دین محمد وطن پال
اپریل 3, 2022
0

کوئٹہ کوئٹہ میں حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
انسانی حقوق

محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان

دین محمد وطن پال
مارچ 18, 2022
0

کوئٹہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین

آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

دین محمد وطن پال
مارچ 6, 2022
0

کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے،۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ
خواتین

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

نیوز ایڈیٹر
فروری 23, 2022
0

اسلام آ باد پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن اور ہو اوے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی
ملٹی میڈیا

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

نیوز ایڈیٹر
فروری 5, 2022
0

زیارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے ہو اوے اور پی ٹی اے میں معاہدہ

آئندہ کسی پروٹول کیلئے زیارت شہر بند نہ کیا جائے، وزیراعلی

کشمیر میں انسانیت کا قتل عام اور جنگی جرائم روکنا ہوگا۔ ثناء درانی

انسانی حقوق کی پاسداری سے انتہاء پسندی کا خاتمہ ہوگا۔ سکائوٹس

کینسر کے مریضوں کو بہتر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے. ثناء درانی

ایف سی کا ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر کرنے کا اعلان

Recent News

  • حسن موسیٰ گرلز کالج میں ایک روزہ سائنسی و فنی نمائش کا انعقاد
  • محبتوں کو عام کرنا امن کی جانب پہلا قدم ہے، ہارڈ بلوچستان
  • آئی جی پولیس بلوچستان کا پہلے خواتین سمارٹ پولیس سٹیشن کا افتتاح

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
 
Loading Comments...