کوئٹہ انڈکس
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • خصوصی رپورٹس
  • انٹرویوز
  • ملٹی میڈیا
  • اہم ترین
    • تعليم
    • خواتین
    • ماحول
    • انسانی حقوق
    • صحت
    • نواجوان
    • کاروبار
    • شوبز
    • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
    • خصوصی پیغامات
  • مضامین
  • بلاگز
    • اردو بلاگز
    • English Blogs
  • کھیل کھلاڑی
  • کورونا معلومات
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
کوئٹہ انڈکس
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
مرکزی صفحہ ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر سے ملاقات، صوبے بارے مسائل پر تبادلہ خیال

نیوز ایڈیٹر نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
میں ملٹی میڈیا
0
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
2
شریک کیا گیا

اسلام آباد؛

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرّم دستگیر سے ملاقات کی،ملاقات میں سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی کی توجہ کوئٹہ شہر اور اندرون صوبہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کیسکو کی زائد بلوں کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کیسکو کی طویل لوڈ شیڈنگ سے شہریوں اور زمینداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ گرمی کی شدت میں اضافے سے عوام الناس کی تکالیف مزید بڑھ گئی ہے اس موقع پر وفاقی وزیر توانائی خرّم دستگیر نے سنیٹیر نوابزادہ عمر فاروق کاسی کو یقین دلایا کہ وفاقی حکومت کویٹہ کے شہریوں کو برقی ترسیل کی بروقت فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گی اور اس ضمن میں اراکین پارلیمنٹ کی تجاویز اور سفارشات کا خیر مقدم کیا جائے گا،

وفاقی وزیر توانائی خرّم دستگیر نے
کیسکو چیف سے کویٹہ اور صوبے بھر میں لوڈ شیڈنگ کی تفصیلات اور شہریوں کو بجلی کی فراہمی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی کو مکمل یقین دھانی کروائی کہ اگلے مہینے تک کوئٹہ میں لوڈ شیڈنگ کادورانیہ مزید کم کیا جائےگااور کیسکو کے نظام کار میں اصلاحات اور جدت لاکر شہریوں کو برقی ترسیل کی فراہمی کا عوام دوست نظام وضع کیا جائے گا۔

Post Views: 98
رپورٹر: نمائندہ خصوصی
ذرائع: کوئٹہ انڈکس
پچھلا رپورٹ

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

اگلا رپورٹ

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

نیوز ایڈیٹر

نیوز ایڈیٹر

دیگر اہم خبریں

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ
ملٹی میڈیا

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

نیوز ایڈیٹر
مئی 28, 2022
عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات
ملٹی میڈیا

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

نیوز ایڈیٹر
مئی 26, 2022
غربت ختم کرنے کیلئے زکوٰة کے نظام کو فعال کیا جائے،عبداللہ امانت
ملٹی میڈیا

غربت ختم کرنے کیلئے زکوٰة کے نظام کو فعال کیا جائے،عبداللہ امانت

دین محمد وطن پال
مئی 28, 2022
اگلا رپورٹ
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کیجیے

اب تک کی اہم ترین خبریں

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
نواجوان

ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد

نیوز ایڈیٹر
اگست 2, 2022
0

مستونگ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
صحت

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

نیوز ایڈیٹر
جولائی 26, 2022
0

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ
صحت

ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

دین محمد وطن پال
جولائی 26, 2022
0

ژوب؛ زونل ڈائریکٹر شراف الدین کی سربراہی میں بی ایف اے۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی
ملٹی میڈیا

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

نیوز ایڈیٹر
جون 10, 2022
0

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے
حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین
ملٹی میڈیا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

نیوز ایڈیٹر
جون 4, 2022
0

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین۔۔۔۔مزید

مزید پڑھیئے

Highlights

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

سکائوٹس تربیت، پرورش اور خدمت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔نظام مینگل

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

Recent News

  • ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول کا انعقاد
  • غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل
  • ژوب ہائی وے پر غیر صحت بخش خوراک پر 4ہوٹل جرمانہ

Category

  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • اہم ترین
  • تصاویری جھلکیاں
  • تعليم
  • ٹیکنالوجی
  • خصوصی پیغامات
  • خصوصی رپورٹس
  • خواتین
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • ماحول
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • نواجوان
  • ویڈیوز
  • ہم کون ہیں؟
  • ہم سے رابطہ

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیے
  • مرکزی صفحہ
  • انٹرویوز
  • انسانی حقوق
  • تعليم
  • خواتین
  • شوبز
  • ماحول
  • نواجوان
  • English Blogs
  • اردو بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل کھلاڑی
  • مضامین
  • ملٹی میڈیا
  • ویڈیوز

© 2020 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں -ویب سائٹ دین محمد وطن پال نے ترتیب دی ہے ایڈمن کوئٹہ انڈکس.

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں