کوئٹہ‘جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کوئٹہ پریس کلب کے حال احوال پروگرام میں صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں‘ اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالحق ہاشمی‘ کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا ءالرحمن اورجنرل سیکرٹری عبدالخالق رند بھی موجود ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)