دشت کے قریب ٹریفک حادثہ

0
شریک کیا گیا

کوئٹہ کے علاقے دشت کے قریب ویگن اور بس میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے شخص کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ اس واقعہ میں 14افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں ایدھی اور چیپا ایمبولینسز کے ذریعے کوئٹہ کے سول ہسپتال ابتدائی طبی امداد کے لیے لایا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)

دیگر اہم خبریں

اگلا رپورٹ

اب تک کی اہم ترین خبریں

Highlights

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں