کوئٹہ کے علاقے دشت کے قریب ویگن اور بس میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین غم سے نڈھال ہے ۔ اس واقعہ میں 14افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں ایدھی اور چیپا ایمبولینسز کے ذریعے کوئٹہ کے سول ہسپتال ابتدائی طبی امداد کے لیے لایا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)