کوئٹہ، یو این وومن کےزیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سےمنعقدہ تقریب کے دوران نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی پروفیشل کیٹگری میں پاکستان کی پہلی فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور کو ایوارڈ دے رہی ہے۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال )