کوئٹہ، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الہی اور بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر شیخ جعفر مندوخیل اور رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی بھی موجود ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ ارسلام نصیر)