کورونا ایمرجنسی؛ صوبائی وزیر تعلیم کا بوائے سکاوٹس کو خراج تحسین
جذبہ ایمانی سے لیس پاک فوج نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا یا،نصراللہ ہزارہ
12لاکھ خواتین شناختی کارڈ کے قومی حق سے محروم ہے، ثمرین مینگل
زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ان کی حفاظت کریں، کلثوم پانیزئی
سالانہ 60 ہزاربچے دل کے امراض میں مبتلا ء ہوتے ہیں، ماہرین
بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات میں سے کون کہاں عید الاضحی منائے گا؟
سینیٹ انتخاب، بیشتر سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کے درخواستوں کے مسترد ہونے کا امکان
عبدالسالک خان یوسفزئی پانچ سال کیلئے چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن تعینات
اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک اور مضبوط بنا رہے ہیں، سردار بابر موسیٰ خیل
حکومت نے چمن کے عوام کو نان شبینہ کا محتاج بنادیا ہے، عارفہ صدیق
ہفتہ, ستمبر 19, 2020

خصوصی اشاعت: سوشیو سولوشن کے زیر اہتمام کوئٹہ امن میلہ 2018

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Hero_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Headline_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

چیئرمین ہلال احمر بلوچستان شبیر احمد بایان سوشیو سولوشن کے زیر اہتمام کوئٹہ امن میلہ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

سیکرٹری ہلال احمر بلوچستان روبینہ سعید شاہوانی سوشیو سولوشن کے زیر اہتمام کوئٹہ امن میلہ کی تقریب سے خطاب کررہی ہے

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]

رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ سوشیو سولوشن کے زیر اہتمام کوئٹہ امن میلہ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Headline_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_LayoutSlider_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_PostCarousel_Widget”][/siteorigin_widget]
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
کوئٹہ امن میلہ سے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے خطاب میں کہا :کسی بھی قوم کیلئے امن اکسیجن کا کام کرتا ہے۔ ہم امن کو جانتے ہے لیکن پندرہ سال سے امن ہم نے محسوس نہیں کیا ۔ بلوچستان میں امن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آج کا پیس فیسٹول نوجوانوں کو امن سے متعارف کروانا مقصد ہے۔ بلوچستان نے دکھ درد جھیلے ہے۔بلوچستان کو اللہ تعالیٰ نے سب کچھ سے نوازا ہے ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت ہے۔ہم چاہتے ہے کہ ہماری اسمبلیاں درسگاہین بن جائے۔ نوجوان ہمارے مستقبل کے معمار ہے۔ ہمیں نوجوانوں کے ارگنائزیشن ہمیں ایک فوکل پرسن دے اور ہم انہیں اسمبلی میں ایک کمرہ دیں گے.، تاکہ ہر سیشن میں کم از کم ستر سےزائد نوجوان اسمبلی کا سیشن دیکھے اور کچھ سیکھے۔
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
انجمن ہلال احمر بلوچستان برانچ کے چیئرمین بشیر احمد بایان نے کوئٹہ امن میلہ کے شرکاء سے خطاب میں کہا:

بلوچستان میں امن کی کاوشوں کیلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ اس میلے کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبے میں امن امان کا ماحول ہے۔ فیمیلز کا ایسے پروگراموں میں شرکت ظاہر کرتی ہے کہ ہم بھائی چارے سے رہنے والی قوم ہے۔ ہم امن پسند ہے اور امن ہماری خواہش ہے۔ انہوں نے مزید کہا: بلوچستان کے نوجوان ملک کے دوسرے صوبوں کے نوجوانوں کے مقابلے باصلاحیت ہے اور ہمیں ان صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر انہیں مستقبل کیلئے سنوارنا ہوگا۔

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Image_Widget”][/siteorigin_widget]
سیکرٹری ہلال احمر بلوچستان برانچ روبینہ سعید شاہوانی نے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہلال احمر رضاکاروں کی مدد سے سماجی خدمت میں پیش پیش ہے اور ان رضاکاروں میں سب سے زیادہ تعداد ان نوجوانوں کی ہے جن کی صلاحیتوں کی بدولت بلوچستان ہر آفت کے دوران ایک بھرپور انداز میں انسانی خدمت کے طور پر ضرورت مندوں کی مدد کی ہے۔ آج بلوچستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ہلال احمر کے ساتھ رجسٹرڈ ہے جو خدمت کے جذبے سے سرشار ہے۔
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں