کوئٹہ
بلوچستان یونیورسٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی انجنئیرنگ اینڈ میجیجمنٹ سائینسز نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ساتھ دستخط ہونے والے مفاہمی...
اسلام آباد
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اور مائیکروسافٹ نے پاکستان میں ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن ایگریمنٹ (ای ٹی اے) کی تجدید کرتے ہوئے پاکستان بھر میں...
کوئٹہ
چیئرمین بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامیشن پروگرام اور اسسٹنٹ صوبائی کمشنر بلوچستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن نظام الدین مینگل نے کہا ہے کہ سکائوٹنگ کے...
A young Pakistani Youtuber is making the headlines with his ambitious plan to bring his province Balochistan to the forefront of tourism in Pakistan...
A young Pakistani Youtuber is making the headlines with his ambitious plan to bring his province Balochistan to the forefront of tourism in Pakistan...
پارٹی کے زیرا ہتمام 7 اور11اکتوبر کے شہداءکی یاد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن کے احاطے میں تعزیتی جلسہ عام کاانعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ، سابق سینیٹر عبدالرﺅف لالہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی، یوسف خان کاکڑ، قادر آغا، احمد جان لالہ اور دیگر صوبائی قائدین نے شرکت کیں۔ اس موقع پر انہوں نے 7اکتوبر 1983ءاور 11اکتوبر 1991ءکے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے پشتون قومی سیاست کی بقاءکے لیے قربانی دے کر قومی سلامتی کو یقینی بنانے میں اپنے حصہ ڈال دیا۔ مقررین نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی روشی ڈالی۔ انہوںنے پشتونوں کے ساتھ ہونیوالے امتیازی سلوک روا رکھنے کی شدید مخالفت کی ۔
جلسہ عام کی تصاویری جھلکیاں
دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں