انٹرویوز

شعیب زہری ورلڈ ٹائٹل فائٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

کوئٹہ؛ خواب خرگوش یا کچھوے کی چال، حکومت بلوچستان کے محکمہ کھیل کی کرپشن، بندر بانٹ اور اقربا پروری کے باعث بلوچستان کے کھلاڑیوں کو دوسرے صوبے سپانسر کرکے عالمی مقابلوں میں بھیج رہے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کویٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر شعیب خان زہری 75سالہ تاریخ میں پہلی بار یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن تحت کھیلے جانیوالے ورلڈ...

وزیراعلی استعفی دیں گے نہ عدم اعتماد کامیاب ہوگی، مینا بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی خاتون رہنماء مینا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلی کیخلاف وقت اور انرجی ضائع کرنے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے. وزیراعلی استعفی دیں گے نہ عدم اعتماد کامیاب ہوگی. کوئٹہ انڈکس سے بات چیت کرتے ہوئے مینا بلوچ کا کہنا تھا کہ کامیاب عدم اعتماد اور جام کمال خان کو ہٹانے والے احمقوں...

نمایا خدمات سر انجام دینوالوں کو بلوچستان پرسنالیٹی ایوارڈ سے نوازا جائیگا

کوئٹہ؛ بلوچستان سٹارز کیجانب سے بلوچستان کے مختلف شعبوں میں نمایا خدمات سر انجام دینے والے اہم شخصیات کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ بلوچستان سٹار کے سربراہ انجینئر وقاص مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نمایا خدمات سر انجاما دینے سپوتوں کو بلوچستان پرسنالیٹی ایوارڈ ز دیئے جائیں گے۔ اس سے قبل انہوں نے 2019ء میں پہلا ایوارڈ منعقد...

مینا بلوچ نےحکومت بلوچستان کی تعاون اور اپنے مدد آپ کے تحت 500 مستحق گھرانوں میں ان کی دہلیز پر ان کی مدد...

کوئٹہ؛ مند سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی کارکن مینا بلوچ نے کوئٹہ میں 500گھرانوں میں اپنی مدد آپ کے تحت اور حکومت بلوچستان کی معاونت سے غریب،مزدور طبقے مفلس ومستحق،اقلیتی کمیونٹی میں مجمع اکٹھا ہونے کے خدشہ کے پیش نظر ان کے گھروں کی دہلیز پر راشن فراہم کی اور مالی تعاون کیا گیا۔ مند کے غریب گھرانوں...

Protected: کوئٹہ: فلمسٹار پاکیزہ خان پاکستان چھوڑ کر چلی گئی

کوئٹہ: کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی نوجوان اداکارہ و فلم سٹار پاکیزہ خان نے پاکستان چھوڑ کر دبئی میں رہائش اختیار کردی ہے۔ تاہم امکان ہے وہ دبئی سے پشتو زبان کے چینل اے وی ٹی خیبر کیلئے پروگرام کا آغاز کرے۔ پاکیزہ کے مطابق پاکستان کے ساتھ میرا رشتہ مضبوط ہے ۔ دبئی میں رہ بھی پاکستان کیلئے کام...

بلوچستان کی باشعور خواتین 25 جولائی کو انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرینہ خٹک

کوئٹہ: معروف سماجی و سیاسی کارکن و سٹیج کمپیئر فرینہ خٹک کا کہنا ہے: 25جولائی بلوچستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ اس دن کو تمام خواتین گھروں سے نکل مردوں کے شانہ بشانہ اپنا حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ خواتین کا ووٹ انتہائی اہم ہے۔ تمام لوگوں کو چاہیے اپنے خواتین کو عام انتخابات کے دن ووٹ کے...

خواتین کا عالمی دن: بلوچستان کی باصلاحیت خاتون اور پہلی سولین فلائٹ سرجن ڈاکٹر مصباح راٹھور سے ملاقات

ڈاکٹر مصباح راٹھورکا تعلق بلوچستان کے علاقے کولپور سے ہے۔ انہوں نے مڈل تک تعلیم بھی کولپور سے ہی حاصل کی ہے۔ جس کے بعد وہاں تعلیمی سہولیات کے فقدان کے باعث انہوں نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشن گرلز ہائی سکول سے میٹرک اور بعد میں ڈگری گرلز کالج کینٹ سے ایف ایس سی اوربی ایس سی کی ڈگری...

جامعہ بلوچستان کو 2013 کے برے حالات سے نکال دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

انٹرویو:مجیب اللہ اچکزئی بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جامعہ اب برے حالات سے نکل گیا ہے ، یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں بہتری لانے اورساتھ ساتھ نقل کی روک اور کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم نے صوبے کی انٹر یونیورسٹیوں میں کرکٹ...

کوئٹہ میں نجی ہسپتالوں سے سرکاری ہسپتالوں میں زیادہ بہتر علاج کیا جاتا ہے، ڈاکٹر فضل داد کاکڑ

ڈاکٹر فضل داد کاکڑ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شعبہ اورل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ کوئٹہ انڈکس کے نمائندے نے ڈاکٹر سے سرکاری ہسپتالوں کے حالات راز جاننے اور لوگوں کو ان سے آگاہ کرنے کے حوالے سے بات چیف کی ہے جوکہ قارئین کوئٹہ انڈکس کی نظر...

کلچر آن لائن کے تحت روشنیوں کے شہر کراچی میں بلوچستان کے رنگ سجانے جارہے ہیں، حدیل ساحل البلوشی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کی ثقافت کی جہاں ملک میں اور دنیا بھر چرچے ہیں وہاں کلچر آن لائن کی ٹیم روشنیوں کے شہر کراچی میں بلوچستان کے رنگ سجانے جارہے ہیں۔ اس ثقافتی نمائش میں بلوچی ثقافت کے مختلف نمونے رکھے جائیں گے۔ 16اکتوبر کو منعقدہ ہونیوالے اس پروگرام کا بنیادی مقصد بلوچستان کے ثقافت کو...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Мостбет Приложение Apk ддя Android И Ios Скачать Версия 2025

Скачать Мобильное Приложение Mostbet бесплатно Для Android IosContentКак Скачать Приложение Мостбет Apk?Какие возможности Предоставляют Мобильная Версия И Мобильное Приложение...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں