Wednesday, January 22, 2025
No menu items!

صحت

صوبائی وزیر محکمہ امور حیوانات کا ڈائریکٹوریٹ انیمل ہیلتھ کوئٹہ کا اچانک دورہ

کوئٹہ(پ ر)صوبائی وزیر محکمہ امور حیوانات و ترقیات ڈیری بلوچستان بخت محمد کا کڑ نے ڈائریکٹوریٹ انیمل ہیلتھ کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا، اس موقع پرسیکرٹری محکمہ امور حیوانات و ترقیات ڈیری بلوچستان طیب لہڑی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔   اس دوارن صوبائی وزیرنے ڈاکٹروں ا ورسٹاف کی حاضری ،ریکارڈ چیک کیا اور دستیاب سہولیات کا بھی جائزہ لیا...

ما ل مویشیوں کیلئے موبائل بس ہسپتال بنائیں گے:بخت محمد کا کڑ

کوئٹہ بلوچستان کے صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کا کڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق بلوچستان میں لائیوسٹاک سیکٹر کو ترقی دینے کیلئے انقلابی اقدامات کریں گے، لائیوسٹاک کیلئے بہترین ویکسین ادویات اورانجکشن وغیرہ بھی فراہم کئے جائیں گے،   تمام اضلاع میں مال مویشیوں کے علاج معالجہ کی...

بلوچستان; سیلاب کے بعد نیوٹریشن کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے

کچھی؛ بلوچستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بچوں کے نیوٹریشن کیسز میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ ضلع کچھی بچوں کے کم وزن کیسز میں ضلع کچھی پہلے نمبر پر جبکہ کم قد اور لاغرپن میں دوسرے اس ضلع کو پورے صوبے میں دوسرے نمبر کا اعزاز حاصل ہے۔ بلوچستان میں ہر 10 میں سے 5بچے میں چھوٹے قد...

نصیراباد؛ ڈبلیو ایچ او کے تحت 17 زچہ و بچہ سینٹر کا قیام

نصیراباد؛ بلوچستان میں گزشتہ سیلاب سے نہ صرف حالات زندگی متاثر ہوئی بلکہ اکثر صحت کے بنیادی مراکز سمیت زچہ و بچہ سینٹرز بھی مکمل تباہ طور پر تباہ ہوئے ۔ جس سے بچوں کی پیدائش کے وقت سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے خواتین اور بچوں کے اموات کا خدشہ تھا ۔ ڈبلیو ایچ او نے نصیر آباد ڈویژن...

بلوچستان کے 37یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ؛ بلوچستان کے 9اضلاع میں انسداد پولیو کے مہم کا آغاز سیکرٹری صحت صالح ناصر نے بچے کو قطرے پلاکر کردیا اس سلسلے میں والدین سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل کی گئی ہے۔ پولیو مہم 37یونین کونسلز میں 7دن تک جاری رہے گی۔مہم کے دوران 575ٹیمیں 1لاکھ 27ہزار53 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...

پولیو سے بچاؤ کا واحد راستہ بچوں کو قطرے پلانا ہے

کوئٹہ فرنٹ لائن ہیروز کی جانی قربانیوں کی بدولت بلوچستان سے پولیو کا خاتمہ ہوتا جارہا ہے۔ 1994ء میں پولیو ویکسین کا گھر گھر مہم کا آغاز ہوا تاکہ ہر بچے تک ویکسین با آسانی پہنچایا جاسکے۔ پولیو ماہر اور پولیو پروگرام کے ڈاکٹر افتاب کاکڑ نے کوئٹہ میں پولیو پروگرام اور یونیسیف کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ارگنائزیشن...

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی تمام ۸ لیبارٹریز کو کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس کی سند حاصل ہوگئی

کراچی کہتے ہیں، 'معیار ایک سفر ہے، منزل نہیں'۔  یہ بات مکمل طور پر آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے ڈی این اے میں مجسم ہے جہاں معیارپر ، ہمارے چار رہنما اصولوں میں سے ایک، تعلق، رسائی اور اثر کے ساتھ مستقل طور پر سرمایہ کاری کی جاتی ہے اور اسکو ترقی دی جاتی ہے۔ اسکی سب سے تازہ مثال ،...

ڈبلیو ایچ او کے تحت کوئٹہ جیل میں ٹیلی میڈیسن کلینکس کا افتتاح

کوئٹہ ڈاکٹر پالیتا مہیپالا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان کی نمائندے نے آج کوئٹہ سینٹرل جیل میں دو ٹیلی میڈیسن کلینکس کی افتتاح کیا جو کہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے، جو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کوئٹہ جیل سے کیا۔ یہ پروگرام ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جینڈر بیسٹ وائلنس کے سیکشن کے تعاون سے منعقد کرایا گیا۔ اس پروگرام...

چھاتی کینسر خطرناک مگر بچائو ممکن ہے۔ لیڈیز پردہ کلب

کوئٹہ لیڈیز پردہ کلب کوئٹہ کی جانب سے چھاتی کے کینسر کے آگاہی سے متعلق ایک روزہ سمینار ، واک اور پوسٹر ڈیزائن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب سے یو این وومن اور دیگر سماجی اداروں کے نمائندوں نے خطاب کیا۔ لیڈیز پردہ کلب کے نمائندوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے اس ویڈیو رپورٹ...

غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کوشش ناکام، کمپنی سیل

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھلے و ناقص کوکنگ آئل کو لوکل برانڈز کے نام پر فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے معروف ٹاؤن ( ایسٹرن بائی پاس ) میں قائم غیر قانونی خوردنی تیل کا فلنگ اسٹیشن سربمہر جبکہ فلنگ...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں