Friday, May 9, 2025
No menu items!

کاروبار

کوئٹہ، ڈی اے ایچ میں اواسیس ہائٹس کے سنگ بنیاد تقریب

کوئٹہ؛ ڈی ایچ کوئٹہ نہ صرف بہتر مستقبل کا ضامن ہے بلکہ یہ بلوچستان کے لوگوں کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ ڈی ایچ اے کیلئے کوئٹہ کا انتخاب کرنا قابل ستائش فیصلہ ہے۔ آسائشوں اور سہولیات سے آراستہ رہائشی منصوبہ بلوچستان کے لوگوں کا حق ہے۔ پاکستان کے بہت سے مقامات پر اس سے بہتر اور سستی زمین مل سکتی...

پاکستان جاپان بزنس کمیونٹی روابط بڑھائیں: سید ندیم عالم شاہ

کوئٹہ جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اورلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں ابو ذرشادکی ملاقات ہوئی ۔اس دوران تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دوطرفہ تعاون کے معاملات سمیت جدید حکمت عملی پر مبنی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھایا جا سکے۔اس موقع پر...

سپریم کورٹ بجلی کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کرائے:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بنانے والی تمام کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کیا جائے اور جن آئی پی پیز نے معاہدے کی شرائط پوری نہیں کیں ان سے معاہدے ختم کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...

کوئٹہ چیمبر آف کامرس وفد کی جاپانی قونصل جنرل ندیم شاہ سے ملاقات

کوئٹہ کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران عزیزاللہ ، عبدالرحمن اور نعمت اللہ درانی پر مشتمل وفد نے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ سے ملاقات کی ۔ جاپانی قونصلیٹ میں ہونی والی ملاقات میں پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تجارتی، معاشی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس...

ایل ایم کے ٹی نے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکے آپریشنز دوبارہ جیت لیے

اسلام آباد ایل ایم کے ٹی نے اگنائٹ کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکو پشاور اور کراچی میں جا ری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اس کے بعد ایل ایم کے ٹی سے چلنے والے این آئی سی ایس کی تعداد تین ہو جا ئے گی ۔ کمپنی پاکستانی کاروباریوں کو بااختیار بنانے اور ملک کے متحرک اسٹارٹ اپ ایکو...

فلائی جناح کی مستقبل کے پائلٹس کو تربیت کی فراہمی کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مستقبل کے پاکستانی پائلٹس کے پہلے  تربیتی بیچ  کے آغازکیلئےT3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔یہ سنگ میل پاکستا ن میں مقامی ایوی ایشن ٹیلنٹ کے پروان اور ترقی کے ایک پرجوش سفر کا آغاز ہے۔ ان کمرشل پائلٹ لائسنس  ہولڈرز کیلئے ابتدائی تربیتی مرحلے کا آغاز 20جون2024کو شارجہ،متحدہ عرب امارات میں T3اکیڈمی سے ہوا۔اس ابتدائی تربیت...

ٹیکسٹائل سیکٹرپر ٹیکس سے صنعتی پہیہ رک جائے گا،: خالد مسعود کمبوہ

کوئٹہ ڈائریکٹر آپریشنز انجن کلاتھنگ برانڈ محمد خالد مسعود کمبوہ نے وفاقی بجٹ کو ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہوگا اورٹیکسٹائل انڈسٹری پر ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ سے صنعتی پہیہ رک جائے گاجبکہ کمرشل اور گھریلوصارفین پربجلی کے بلوں میں...

فلاح جناح نے بحرین کے لیے پہلی پروازکاآغازکر دیا

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے اسلام آباد اور بحرین کے درمیان نان اسٹاپ پروازوں کا آغاز کردیا ہےجو متحدہ عرب امارات اور عمان کے بعد فلائی جناح کے تیزی سے پھیلتے ہوئے بین الاقوامی روٹس میں ایک اور اضافہ ہے۔ فلائی جناح کی پرواز کی بحرین روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایک پروقار...

کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز

اسلام آباد پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23جولائی2023سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار پانچ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ فلائی جنا ح کامتعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا موقع فراہم کریگاجس کی بدولت زیادہ سے زیادہ مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ...

ٹر پل اے ایسوسی ایٹس نے ٹرپل اے اوکٹا2 کراچی لا نچ کر دیا

کراچی ٹر پل اے ایسوسی ایٹس نے ٹرپل اے اوکٹا2کا افتتاح کر دیا۔ٹرپل اے اوکٹا 2کراچی ایم9موٹروے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے گیٹ سے متصل پہلی عمارت ہے۔ لا نچنگ تقر یب سے خطاب کرتے ہو ئے چیئرمین ٹرپل اے ایسوسی ایٹس شیخ فواد بشیر نے شرکا ء کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں ٹرپل اے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

free online casino games

Best online casino appOnline casino rouletteFree online casino gamesVergroot je kennis en winkansen met het lezen van onze spelgidsen...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں