Monday, March 10, 2025
No menu items!

صوبائی وزیر محنت سے بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

نور شاہ نے سردار بابا غلام رسول عمرانی کو ٹیکنیکل اسٹاف کے مسائل پیش کئے،وزیر کی حل کی یقین دہانی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ

بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے نور شاہ کی صدارت میںصوبائی وزیر محنت و افرادی قوت بلوچستان سردار بابا غلام رسول عمرانی سے ملاقات کی اور انہیں صوبائی وزیر بننے پر مبارک باد دی ۔

 

ملاقات کے دوران نور شاہ نے صوبائی وزیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کو ٹیکنیکل اسٹاف کے مسائل پیش کئے، جن میں ٹیکنیکل اسٹاف کی تمام کیڈرز کی سینیارٹی لسٹیں ، ٹیکنیکل پوسٹوں پر ٹیکنیکل اسٹاف کی تعیناتی ، گریڈ 16 سے اُوپر سروس رولز کے علاوہ ٹیکنیکل اسٹاف اور بلوچستان کے تمام سنٹرز کے مسائل پے بات چیت ہوئی، جس پر صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت نے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔بلوچستان ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں