کوئٹہ میںہزارہ ٹاوں کے علاقے می پہلی بار خواتین عملے پر مشتمل ریسورنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا تمام تر عملہ خواتین پر مشتمل ہے جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں میں خواتین کو با اختیار کرنا ہے. اس ریسٹورنٹ میں روزانہ متعقدد قسم کے خوراک تیار کئے جاتے ہیں. وقاص بھٹی نے اس ریسٹورنٹ پر پاکستان ٹیلی ویژن کیلئے یہ رپورٹ تیار کی ہے.