اس تقریب کی تفصیلی خبر یہاں پر پڑھی جاسکتی ہے۔
کوئٹہ:
شہید باز محمد کاکڑ ایڈووکیٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ڈگری گرلز کالج میں ورلڈ آسٹیو پوروسیس ڈے کی مناسبت سے ڈگری گرلز کالج کینٹ میں ایک روزہ سیمینار کے شرکاء سے سابق سینیٹر میر حاجی لشکری رئیسانی، ماہر تعلیم رباب درانی، کالج پرنسپل نور جہاں کھیتران، شہید بازمحمد ایڈووکیٹ فائونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر لعل خان اور جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء مولانا عبدالمتین اخوندزادہ اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر لعل خان اور دیگر ماہرین نے شرکاء ہڈیوں کی کمزوری اور غذاء سے متعلق بیماریوں اور بچائو کے حوالے سے شرکاء کو معلومات دیں ۔
[…] تقریب کی مزید تصاویر یہاں دیکھی جاسکتی […]