کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، حافظ حسین احمد شرودی اور دیگر مفتی محمود کانفرنس کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرا ہتمام ایوب سٹیڈیم میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے ملک سکندر ایڈووکیٹ خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرا ہتمام ایوب سٹیڈیم میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن ایوب سٹیڈیم میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرا ہتمام مفتی محمود کانفرنس میں لوگ بڑی تعداد میں شریک ہیں (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرا ہتمام مفتی محمود کانفرنس میں لوگ بڑی تعداد میں شریک ہیں (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام یوب سٹیڈیم میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس کے دوران رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سے مصافحہ کررہے ہیں۔ (تصویر: ارسلان نصیر)کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام یوب سٹیڈیم میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس میں سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا اور دیگر شریک ہیں (تصویر: ارسلان نصیر)۔کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن اور پارٹی کے دیگر رہنماء مفتی محمود کانفرنس کے اختتام پر ملکی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔ اس موقع پر ملک سکندر ایڈووکیٹ، سید مطیع اللہ آغا، رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی بھی موجود ہیں۔ (تصویر: ارسلان نصیر)
Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...