Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

سینیٹر رو بینہ عرفان کریم آئندہ تین سالوں کیلئے پی پی ایچ آئی کی چپیرپرسن منتخب

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ: انڈکس نیوز ڈیسک

سینیٹر روبینہ عرفان کریم پیپلز پرائمری ہیلتھ انیشیٹو (پی پی ایچ آئی )بلوچستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی متفقہ طور پر چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس روبینہ عرفان بلا مقابلہ چیئرپرسن منتخب ہوئیں ۔

 

پی پی ایچ آئی بلوچستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت منیر احمد بادینی نے کی ۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ جان جعفر ڈاکٹر رشید ترین پروفیسر ڈاکٹر شہنازنصیر بلوچ سینیٹر روبینہ عرفان کیپٹن (ر )سردار اعجاز احمد خان جعفر صوبائی سیکریٹری خزانہ روحیل بلوچ سیکریڑی پی اینڈ ڈی اسفند یار خان کاکڑ اور ایڈیشنل سیکریڑی ہیلتھ حافظ طاہر شریک ہوئے ۔

 

پی پی ایچ آئی بلوچستان کے ٹرانسفر ہونے والے چیف ایگزیکٹیو آفیسر راشد رزاق اور چیف آپریٹنگ آفیسر محمد رفیق رئیسانی بھی شریک تھے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے متفقہ طور پر اگلے تین سالوں کے لئے چیئرپرسن منتخب کیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سابق وفاقی وزیر تعلیم زبیدہ جلال پی پی ایچ آئی کی چیئرپرسن کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھی۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں