Saturday, June 28, 2025
No menu items!

ادارہ ثقافت کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، زرین مگسی

اس ادارے منسلک تمام لوگ خواہ وہ آرٹسٹ ہو یا سوشل میڈیا انفلوئنسر ہو یا پھر ڈیجیٹل کونٹنٹ کئیریٹر ہو سب کو ایک ساتھ چلنا ہوگا تاکہ بلوچستان کی بہترین نمائندگی ہوسکے۔

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ؛

پارلیمانی سیکرٹری برائے ثقافت و سیاحت نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کینوس دنیا میں سب منفرد، دلکش اور مختلف ہیں۔ سیاحت کے فروغ کیلئے تمام ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے س جدید دور میں ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارمز کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ سوشل میڈیا کارکنوں کے تجاویز پر عملدرآمد کریں گے اور ایک بہترین فریم ورک تشکیل دیں گے۔

نظامت محکمہ ثقافت، سیاحت و حرفت بلوچستان کیجانب سے کویٹہ سوشل میڈیا انفلوئسنرز کے ایک روزہ نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے کلچر و سیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی، ڈائریکٹر ثقافت داؤد ترین اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے نمائندوں، یوٹیوبرز، فنکاروں اور فلم میکرز نے شرکت کیں۔ اس موقع پر سوشل میڈیا کی اہمیت اور افادیت تجویز پیش کی گئی اور اسے عملی جامہ پہنانے کیلئے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ کلچر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے عوام کا ادارہ ہے یہاں نے دروازے ہر فنکار کے کھلے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے ہم سب ایک ساتھ کام کرے۔ اس ادارے منسلک تمام لوگ خواہ وہ آرٹسٹ ہو یا سوشل میڈیا انفلوئنسر ہو یا پھر ڈیجیٹل کونٹنٹ کئیریٹر ہو سب کو ایک ساتھ چلنا ہوگا تاکہ بلوچستان کی بہترین نمائندگی ہوسکے۔

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں