کرامت اللہ خان ہیلپ فل آرگنائزیشن فار سپیشل ٹیلنٹ کے ایگزیکٹیو رکن اور کوئٹہ کے معروف سماجی کارکن ہے. وہ کوئٹہ میں مختلف سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے ر ہے ہیں. انہوں نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے (میرا پیغام کوئٹہ کے نام )میں بلوچستان میں خصوصی افراد کے مسائل سے متعلق پیغام دیا ہے.
کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے
نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔