بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خصوصی خواتین پر مشتمل تنظیم بریکنگ وومن بیئریر کی جانب سے میلیئم مال میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد معاشرے کی ترقی میں خصوصی افراد کے کردار سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ پروگرام سے متعلق کوئٹہ کا خصوصی رپورٹ
#