Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

میرا پیغام کوئٹہ کے نام: حبیب الرحمن

اس ہفتے کی اہم خبریں

حبیب الرحمن کا تعلق کوئٹہ سے ہے وہ مقامی ایف ایم ریڈیو کے ساتھ آر جے کے طور پر منسلک ہے. وہ سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر لے رہے ہیں. انہوں نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے میرا پیغام کوئٹہ کے نام میں پاکستان اور خصوصا بلوچستان کے نوجوان میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے مادے کے سلسلے میں خصوصی پیغام دیا ہے.



کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے


نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ 

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں