ضیاء خان کا تعلق کوئٹہ سے ہے وہ کوئٹہ آن لائن کے سرکردہ اراکین میں سے ہے وہ کوئٹہ آن لائن کے مختلف سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں. . اس کے علاوہ وہ دیگر سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر لے رہے ہیں. انہوں نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے میرا پیغام کوئٹہ کے نام میں پاکستان اور خصوصا بلوچستان کے نوجوانوں کو رضا کارانہ سرگرمیوں کے سلسلے میں خصوصی پیغام دیا ہے.
کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے
نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔