جہانگیر خان ترین کا تعلق بلوچستان سے ہے. وہ بلوچستان کے ان چند لوگوں میں سے جو معذور ہونے کے باوجود معاشرے کے تمام لوگوں کے جدوجہد کررہے ہیں. وہ کوئٹہ آن لائن کے ساتھ رضاکار کے طور پر کام کررہے ہیں. وہ صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی مختلف سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر لے رہے ہیں. انہوں نے کوئٹہ انڈکس کے خصوصی سلسلے میرا پیغام کوئٹہ کے نام میں پاکستان اور خصوصا بلوچستان معذور یا خصوصی افراد کے مسائل اور حقوق کے سلسلے میں خصوصی پیغام دیا ہے.
کوئٹہ انڈکس بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور و آگاہی بڑھانے کے حوالے سے اس سلسلے کو دوام بخش رہا ہے۔ اس سلسے میں آگر کوئی سماجی، سیاسی اور قبائلی رہنماء کسی مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اگر کوئی پیغام ہمارے ذریعے کوئٹہ کے لوگوں تک پہنچانا چاہتا/چاہتی ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے
نوٹ: کوئٹہ انڈکس کے اس خصوصی سلسلے میں تمام پیغامات نیک نیتی کے جذبے شائع کئے جارہے ہیں۔ ادارے کا کسی کے رائے یا خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔