Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیو ان ورلڈ کمپنیوں کو سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی برابر کوٹہ دیا جائے، ولی خلجی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ (نمائندہ انڈکس)حج منیجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان (بلوچستان ) کے عہدیداروں حاجی عبدالولی خان خلجی اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 2012ء میں نیو ان ورلڈ کے تحت رجسٹرڈ کمپنیوں کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم 21اپریل 2017ء کے تحت برابر کوٹہ دیا جائے۔

کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مذکورہ فیصلوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بناکر اس فیصلے کو ٹال مٹول کا شکار بنانے والی سازشوں اور سرگرمیوں کو روک دیئے جائیں۔ پاکستان بھر میں حج کے لیے قام اور رجسٹرڈ تمام کمپنیاں یکساں حقدار ہیں کہ وہ حج کوٹہ حاصل کرکے عازمین حج کی خدمت کرسکیں۔

حج منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مزید کہا کہ نیو ان ورلڈ تمام حج کمپنیاں سپریم کورٹ سے پر امید ہے کہ عدالتی فیصلے پر ہر صورت میں عمل در آمد کیا جائے گا ۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں