Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

کوئٹہ، کشمیر میں بھارتی مظالم اور بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ: انڈکس ویب نیوز
سول سوسائٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی، اقوام متحدہ سے قرارداروں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ۔

 

 

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارتی حکومت اور فورسز کی ظالمانہ کاروائیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کی اپنی قراردادوں پر فوری طور پر عملدرآمد کراکر مقبوضہ کمشیر میں جاری انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کو تحفظ فراہم کریں۔

 

 

مظاہرین نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوگوں عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی فوری طور پر اقدامات اٹھائیں۔ تاکہ شہری سُکھ کا سانس لے سکیں۔ دہشتگردی میں ملوث افراد کے خلاف موثر اقدامات کا بھی مطالبہ کیا۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں