تصاویری جھلکیاں بلند فشار خون کے عالمی کے سیمینار کی تصاویری...

بلند فشار خون کے عالمی کے سیمینار کی تصاویری جھلکیاں

-

- Advertisment -

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر جلالالدین خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ہیلپنگ ہینڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شیرزمان مندوخیل خطاب کررہے ہیں ۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے میڈیکل سپرٹنڈنٹ بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر محمد ایوب کاکڑ خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے صوبائی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی ڈاکٹر حامد اچکزئی خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی خطاب کررہے ہیں، جبکہ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ اور پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اور پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر جلالالدین خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے سینئر گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خطاب کررہی ہے ۔ جبکہ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ اور پروفیسر ڈاکٹر باقی درانی بھی موجود ہیں (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شرکاء۔ (فوٹو وطن پال)

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بلند فشار خون کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شرکاء۔ (فوٹو وطن پال)

دین محمدhttp://www.watanpaal.com
دین محمد وطن پال کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں