Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس کی تصاویری جھلکیاں

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ بہبود نسواں کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے ادارہ ترقی خواتین کے اشتراک سے بلوچستان میں خواتین کی قیادت و خودمختاری سے متعلق ایک روزہ دوسری سالانہ کا نفر نس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود و نسواںماہ جبین بلوچ، سیکرٹری محکمہ نسواں ساحرہ عطاء، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقی خواتین عائشہ ودود، ڈائریکٹر بہبود نسواں،انسانی حقوق کمیشن کی ریجینل ڈائریکٹر جہاں آراں تبسم ، فیڈرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ارسلان منظور ، جسٹس ریٹائرڈ کیلاش ناتھ کوہلی اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے آئی ہوئی خواتین نے بھی خطاب کیا۔

کانفرنس کی تفصیلی خبر اس لنک میں پڑھیئے

- Advertisement -spot_img

1 تبصرہ

Comments are closed.

دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Vulkan Vegas Casino Erfahrungen 2025 Bis über 1500 Bonus

Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں