Sunday, June 29, 2025
No menu items!

جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ (انڈکس نیوز ڈیسک) جبران جوگیزئی کے لواحقین نے حکومت بلوچستان اور بلوچستان ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں انصاف دیا جائے۔ اور جبران جوگیزئی کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ جبران جوگیزئی کے لواحقین کیجانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

کوئٹہ، جبران جوگیزئی کے لواحقین پریس کلب کے سامنے ان کے قاتلوں کے گرفتاری کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔ اس موق پر سول سوسائٹی کے اراکین بھی موجود ہیں۔ (فوٹو وطن پال)

مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر ان کے قتل کے خلاف اور قاتلوں کے گرفتاری کے حوالے نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ جبران ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ ، فراخ نیت اور ایک قابل انسان تھے۔ جبران جوگیزئی کا قتل لمحہ فکریہ ہے ۔لہذا حکومت سے ان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں اور انہیں سخت سے سخت سزا دیا جائے۔ اس موقع پر ڈاکٹر، وکلاء اور سول سوسائٹی کے اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں