سمیع اللہسمیع اللہ خان کا تعلق کوئٹہ ہے وہ نیشنل نیوز انٹرنیشنل کے ساتھ بطور فوٹو گرافر کام کررہے ہیں انہوں نے روزنامہ کوژک اور آواز ٹائمز کے علاوہ بلوچستان کے متعدد روزناموں کے ساتھ منسلک رہے ہیں وہ کوئٹہ انڈکس کے لیے بھی فوٹو گرافر کے طور پر رضاکارانہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں