قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔
حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی کی نشست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال کے باعٹ خالی ہوئی تھی۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بلوچستان نے اس حلقہ پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا تھا۔