کوئٹہ؛
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی سے آج پیر کے روز صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند رکن صوباء اسمبلی بانو خلیل رکن صوبائی اسمبلی محترمہ زینت شاہوانی نے ملاقات کی صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کوئٹہ شہر کہ جتنے لوگ کرایہ دار ہیں جن کی دکانیں پلازے میں ہیں یہ شہر میں وہ بہت پریشان ہیں 2 ماہ سے مارکیٹیں بند ہونے سے کرایہ دینے کی سکت نہیں رکھتے جس پر ان کو کچھ رعایت دی جائے
کرایہ ملکان کرایوں میں کچھ رعایت کرے یا کرایہ معاف کرے اور جو چھوٹے اسکول ہیں انکا بھی کرائے کا مسئلہ ہے اس کو بھی فوری طور ہر حل کرنے کی ضرورت ہے جس پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگریب بادینی نے اس حوالے سے خصوصی توجہ لیتے ہوئے اسے فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرواء دوسری جانب صوباء مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند رکن صوباء اسمبلی بانو خلیل رکن صوباء اسمبلی زینت شاہوانی نے اپنے علاقوں میں غریب عورتوں میں راشن کی تقسیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے تفصیلی گفتگو کی۔