کھیل کھلاڑی جذبہ ایمانی سے لیس پاک فوج نے پاکستان کو...

جذبہ ایمانی سے لیس پاک فوج نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا یا،نصراللہ ہزارہ

-

- Advertisment -

کوئٹہ

جاپان سے بلیک بیلٹ2 ڈان،جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے ریفری جج اوربلوچستان سپورٹس بورڈکے کراٹے کوچ سینسی نصراللہ ہزارہ نے کہا ہے کہ جذبہ ایمانی سے لیس افواج پاکستان نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی تیاری سے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے،پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے یہ حقیقت جان لیں کے پاکستان قیامت تک قائم ودائم رہنے کیلئے بنا ہے، پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دفاع وطن کیلئے تیار ہے۔

 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔بلوچستان سپورٹس بورڈکے کراٹے کوچ سینسی نصراللہ ہزارہ نے کہا کہ6 ستمبر افواج پاکستان کے شہداءاور سربکف غازیوں کی بے مثال جرات اور بہادری کی بدولت قومی تاریخ کا سب سے تابناک دن ہے یہ دن عظیم قومی جذبے کو دوام بخشتا ہے جس کی بدولت پاک فوج نے عوام کی بھرپور حمایت سے نا صرف دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے بلکہ شجاعت اور سرفروشی کی ایک لازوال تاریخ رقم کی جو نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ جنگ ستمبرکی بے مثال قربانیاں اس لازوال یقین کی گواہی دیتی ہیں کہ وطن کی آبرو‘ حرمت‘ سلامتی اور تحفظ ہمارے خون اور ہماری جانوں سے کہیں بڑھ کر ہے پا ک وطن کے وقار کیلئے ہر طاقت سے ٹکرانے کا جذبہ آج بھی ہماری مسلح افواج اور پوری قوم میں موجزن ہے۔

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں