Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

اب خواتین کو شناختی کارڈ ان کی دہلیز پر مل رہے، ذولیخہ مندوخیل

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ
عزیز مندوخیل درخواست پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جناب قاسم سوری کی مخلصانہ کاشیں رنگ لائیں خواتین کے شناختی کارڈ کا اجراء اب نادرا کے موبائیل وین کی صورت میں گھر کی دہلیز پر بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہا
ہے
خواتین کے لئے نادرا موبائل وین کی افتتاحی تقریب۔ سب کو بہت بہت مبارکباد قاسم سوری کے توسط سے شناختی کارڈ کے لئے جو موبائل گاڑی انہوں نے منظور کروائی ہے اس کے لیے میں سب بلوچستان اہل بلوچستان کو بہت بہت مبارکباد دیتی ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ ان شاء اللہ اس طرح اور بھی بہت ساری اناؤنسمنٹ ہوتی رہیں گی میں اس پر قاسم سوری کو بھی بہت بہت شکریہ سب کو بہت بہت مبارکباد دیتی ہوں اور میں جتنی بھی خواتین امید کرتی ہوں کہ وہ گھر جا کر ان کی مدد کریں گی اور اس موبائل گاڑی کے توسط سے اپنے اسٹیٹ میں جتنی خواتین ہے جو نہیں ہے جن کے nic نہیں بنے جن کے nic نہ بننے کی وجہ سے بہت سارے مسائل ہیں وہ ان شاء اللہ بہت جلد حل ہوں گے۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения1win продолжает радовать своих пользователей регулярными обновлениями и нововведениями, что делает платформу более гибкой...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں