ملٹی میڈیا میکال ذوالفقاراور حمیمہ ملک پہلی بار مختصر فلم میں...

میکال ذوالفقاراور حمیمہ ملک پہلی بار مختصر فلم میں ایک ساتھ

-

- Advertisment -

 

See Prime”کی فلم ‘Half-cooked’سے میکال ذوالفقاراور حمیمہ ملک پہلی بار کسی مختصر فلم میںاداکاری کا آغازکر رہے ہیں”

 

پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم See Primeنے ایک اور دلچسپ فلم ‘Half-cooked’ریلیزکردی ہے جو میکال ذوالفقار اور حمیمہ ملک کی سب سے پہلی مختصرفلم ہے۔

 

اس فلم کی کہانی ایک جوڑے ایات اور ریحان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی روزمرہ کی بے مزہ زندگی کو بدلنے اور پرلطف بنانے کیلئے ایک گیم  کھیلتے ہیں۔بلآخر یہ گیم ان کے تعلقات کو ایک یادگار احساس کے بندھن میںباندھ دیتاہے۔

 

See Primeکی پس پردہ شخصیت اور ایگزیکٹیو پروڈیوسر سیمیںنویدنے فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا،”مجھے یقین ہے کہ بہت سے جوڑوںکویہ کہانی ان کی اپنی زندگی کی کہانی جیسی معلوم ہوگی۔ میں نے ہمیشہ نوجوان فلمسازوں کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ آگے بڑھیںاور دنیا کواپنی کہانی سنائیں اور مجھے امید ہے کہ ناظرین اس مختصر فلم سے بھی اسی طرح لطف اندوز ہوں گے جیسے ہماری ٹیم نے اس کو فلمانے میں لطف محسوس کیا ہے۔”

 

شاہ رخ نویدکی تحریراور ہدایات میں بننے والی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ بعض اوقات ہم توجہ نہیںدیتے کہ ہمارے ارد گرد کے لوگ کس طرح خاموشی سے بہت کچھ سہ جاتے ہیں۔ Flmoclock Studioکے بینر تلے بننے والی فلم "Half-cooked”کو سیمیں نویدنے بڑی مہارت سے پروڈیوس کیاہے جب کہ اس فلم کے کوپروڈیوسر اسدنعیم اور قیصررفیق ہیں۔

 

یہ مختصر فلم اب خصوصی طور پر See Prime کے یو ٹیوب چینل پر دستیاب ہے۔

Link TBA

See Prime  کے بارے میں

See Prime  ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم ہے جواپنے ناظرین کیلئے نیا،منفرد اور انوکھااوریجنل اور امتیازی موادپیش کرتا ہے۔

اس نے کامیابی کے ساتھ اپنے ناظرین کیلئے ان کہی اور منفرد بیانیہ کے ساتھ ایک نیا رخ پیش کیااہے اور بالکل مختلف اور متنوع موضوعات  دریافت کئے ہیں۔

 

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں