Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

آج رات تک وزیراعلی استعفی دے سکتا ہے. بابر موسی خیل

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ
ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل نے کہا ہے کہ آج رات تک وزیراعلی استعفی دے سکتا ہے. تاہم اس سلسلے میں اسلام آباد وفد اور ناراض اراکین کے درمیان بات چیت ہورہی ہے. کوئی درمیانی راستہ بھی نکل سکتا ہے. بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے دفتر میں منعقدہ سیمنار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی اور پرویز معاملات حل کرنے کیلیے کوئٹہ آئے ہیں اور اس سلسلے میں وہ ناراض اراکین سے مذاکرات کررہے ہیں.

سردار بابر موسی خیل کا کہنا تھا کہ امید ہے آج رات تک تمام معاملات حل ہوجائیں گے. وزیراعلی ووٹنگ کی طرف نہیں جائیں گے.
پی ٹی آئی مخلوط حکومت کا حصہ ہے باپ پارٹی جو فیصلہ کرے گی ہماری پارٹی ساتھ دے گی. ایک سوال کے جواب میں ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل نے کہا کہ ممکن آج رات تک وزیراعلی خود استعفی دے. ناراض اراکین سے بات چیت ہورہی ہے درمیان میں کویی بھی راستہ نکل سکتا ہے.

- Advertisement -spot_img
دین محمد آراش
دین محمد آراشhttp://www.watanpaal.com
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

“vulkan Vegas Kasyno Online ️ Legalne Polskie Kasyno

Vulkanvegas Casino Pl ᐉ Oficjalna Strona Vulkan VegasContentZasady Odpowiedzialnej Gry W Vulkan Las Vegas"Vulkanvegas Casino PlGry Z Krupierami Em...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں