Sunday, June 29, 2025
No menu items!

70وین جشن آزادی کی مناسبت سے بلوچستان اسمبلی میں منعقدہ تقریب کی تصاویری جھلکیاں

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ:

70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری، بلوچستان اسمبلی کی سپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی تھے۔ جبکہ تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ،آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم اور اعلیٰ فوجی قیادت کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزرائ، اراکین صوبائی اسمبلی، بیوروکریسی کی اعلیٰ قیادت، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور قبائلی عمائدین نے شرکت کیں۔ اس موقع بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں وزیراعلیٰ بلوچستان اور سپیکر صوبائی اسمبلی نے پرچم کشائی کی جبکہ پولیس کی خصوصی دستے نے سلامی دیں۔

کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا قافلہ پرچم کشائی کیلئے پولیس خصوصی سکواڈ کی نگرانی میں اسمبلی کی طرف جارہا ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ، سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی اور دیگر صوبائی اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔(فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض، آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم اور دیگر اعلیٰ آفیسران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)

کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران پولیس کا خصوصی دستہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران صوبائی وزراءو اراکین اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ، سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی اور دیگر صوبائی اسمبلی کے احاطے میں منعقدہ تقریب کے دوران پرچم کشائی کررہے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران سکول کی بچیاں قومی نغمہ پیش کررہی ہیں ۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب کے دوران سکول کی بچیاں قومی نغمہ پیش کررہی ہیں ۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں عسکری لباس ملبوس بچے شریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری خطاب کررہے ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری خطاب کررہے ہیں، جبکہ اس موقع پر صوبائی اسمبلی کی سپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی بھی موجود ہے۔ (فوٹو ارسلان نصیر)

کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں اعلیٰ عسکری قیادرشریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندے و قبائلی عمائدین شریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں اعلیٰ عسکری قیادرشریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں صوبائی وزرائ، اراکین صوبائی اسمبلی اور قبائلی عمائدین شریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
کوئٹہ، 70ویں جشن آزادی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے احاطے منعقدہ تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندے و قبائلی عمائدین شریک ہیں۔ (فوٹو ارسلان نصیر)
- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں